ہو سکتا ہے بہت سے لوگوں کو میری یہ پوسٹ بُری لگے، یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ اس بچے کی بہن ہو یا اس بچے کی ماں ہو لیکن سوال یہ ہے کیا یہ بچہ بڑا ہو کر ان سب چیزوں سے دور ہو سکے گا؟ لڑکیوں کا چھوٹے بچوں کے ساتھ ایسے ویڈیوز بنانا انتہائی غلیظ اور گھٹیا حرکت ہےاور ہمارے ہاں یہ ایک ٹرینڈ بنتا جا رہا ہے، ایک عورت ہونے کے باوجود میں یہ سمجھتی ہوں کہ کچھ عورتیں اس قابل ہوتی کہ ان کی ۔۔۔۔ پھاڑ کر ان کو سبق سکھایا جائے 😡 #Trending