RahilaMujahid's banner
RahilaMujahid's profile picture

RahilaMujahid

@RahilaMujahid15,525 subscribers

https://t.co/69hUZfsTlH https://t.co/mrROhewdfo https://t.co/yLCkzKv32l

Shorts

میں نہیں جانتی کون ہے یہ بھائی صاحب لیکن جو بھی ہے سمجھدار اور موقعہ کی مناسبت سے کمانا بھی جانتا ہے منسٹر لیول پیپل پالٹی اللّٰہ تعالیٰ معاف فرمائیں کراچی شہر برباد ہوگیا لیکن یہ اپنی ہی دھن میں مگن ہے

134,427 views

یہ خاتون آرام باغ کے علاقے میں اپنی ایک چھوٹی سی دوکان چلاتی ہیں یہ شخص اس خاتون کا موبائل چوری کرکے بھاگ گیاہے اگر آپ لوگ اس شخص کو پہچانتے ہوں تو ضرور مدد کریں تاکہ اس بدبخت کو پکڑا جاسکے

228,409 views

پوچھنا یہ تھا کہ ان کپڑوں کو پہن کر ایسا چلنا کوئی مجبوری ہوتی یا اوائیں شوق ؟ دوسری بات یہ ہے کہ کیا پنجاب کے شہروں میں اب بھی یہ والے کپڑے پہن کر لوگ اس طرح چلتے ہوئے نظر آتے ہیں اوائیں جنرل نالج میں اضافہ کیلئےپوچھ رہی ہوں😂🤣

104,412 views

اللّٰہ تعالیٰ رحم فرمائیں برائے مہربانی گاڑی کی معلومات عام فرماکر ثواب دارین حاصل کریں

49,436 views

گھر میں اسپرے ہوتا ہے پھر بھی کیڑے مکوڑے ہو جاتے ہیں

21,152 views

خدارا پاکستان ریلوے کم از کم ٹرینوں کے دروازے بند کرنے کا نظام بنائے ٹرینوں کی اسپیڈ اتنی ہوتی ہے کہ بھاگ کر چڑھ جاؤ بھاگ کر اتر جاؤ Pakistan Railways

32,457 views

کراچی رمضان سیزن لگانے پورے ملک سے گداگروں کی یلغار جاری ہے

32,372 views

یہ جگہ میرے لئے نئی ہے پورے گھر کو لاک کرتی ہوں خود نئی جگہ میں شروع شروع پریشانی ہوتی ہے پھر کہیں جاکر سمجھ آتی ہے #Karachi

46,632 views

کراچی سپر ہائی وے ٹول پلازہ کے نزدیک فیملی واٹر پارک جانے والی گاڑیوں سے الحمدللہ 500روپے فکس ہیں جو دے گا وہ گھومے پھیرے گا ورنہ گاڑی بونڈ

29,877 views

لیاقت محسود ائینڈ کمپنی ڈمپر برادرز آپے سے باہر پولیس والے بھیا پر تشدد فوری طور پر اس کی بدماشی نکالنا کا انتظام کیا جائے اس کی

10,343 views

Videos

ان کی شلوار اس کے غیر مقامی ہونے کا گیت سنا رہی ہے شکل ان کی واضع ہے
0:23

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

RahilaMujahid's profile picture

بھری دوپہری

RahilaMujahid

82,340 views • 3 months ago

میرے گھر میں ریپئرنگ کرنے والے مستری بھائی صاحب
0:34

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

اسلام آباد کے پوش سیکٹر کے رہائشی فلیٹ میں فحاشی کا اڈا، خاتون تیسرے فلور کی کھڑکی سے کود کر زخمی ہوگئی، متاثرہ خاتون کا ویڈیو بیان میں سنسنی خیز انکشافات، اسلام آباد کے تھانہ شالیمار کی حدود سیکٹر ای الیون ٹو کی رہائشی بلڈنگ کے تیسرے فلور سے خاتون نے چھلانگ لگا دی۔ جسے شدید زخمی حالت میں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمی خاتون نصیبہ قیصر نے اپنے ویڈیو بیان میں انکشاف کیا ہے کہ اس کا تعلق اسلام گڑھ میرپور آزاد کشمیر سے ہے۔ خاتون کے مطابق دو روز قبل سرائے عالمگیر سے مجھے شکیلہ نامی خاتون نے مری سیر وتفریح کے بہانے اسلام آباد پہنچایا اور یہاں سیکٹر ای الیون ٹو میں واقع رہائشی بلڈنگ کے تیسرے فلور میں لاکر قید کر دیا جہاں شکیلہ کا بھائی ذیشان عرف شانی بھی موجود تھا۔ شکیلہ نے مجھے بتایاکہ اسے بارہ لاکھ روپے میں شانی کے ہاتھ فروخت کر دیا گیا ہے۔ خاتون کے مطابق عصمت فروشی کے اس اڈے پر اور بھی لڑکیاں موجود تھیں۔ شکیلہ اور اس کا بھائی شانی مجھ سے غلط کام کروانا چاہتے تھے۔ میرے انکار پر مجھے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ میں نے کھڑکی سے چھلانگ لگانے سے پہلے شور شرابہ کرکے ایک راہگیر کی مدد سے پولیس بلوالی۔ لیکن پولیس فلیٹ کے کمرے تک آکر اندر داخل نہ ہوئی اور دروازہ کھٹکھٹاتی رہی، دروازہ نہ کھلنے پر پولیس واپس لوٹ گئی۔ پولیس بلوانے کی پاداش میں مجھے بری طرح زدوکوب بھی کیا گیا۔ پھر موقع پاتے ہی میں فلیٹ کی کھڑکی سے کود گئی۔ نصیبہ نامی خاتون کا مزید کہنا ہے کہ جس فلیٹ میں مجھے رکھا گیا وہاں مساج سنٹر کھلا ہوا ہے اور غلط کاری بھی ہوتی تھی۔ شکیلہ اور ذیشان عرف شانی سمیت دیگر اس مکروہ دھندے میں ملوث ہیں۔ خاتون نے اپنی فیملی کے بارے میں پوچھنے پر بتایاکہ میرے والدین انگلینڈ میں رہتے ہیں۔ میرے پہلے خاوند سے ایک چار سالہ بیٹی ہے جو والد کے پاس ہی ہوتی ہے۔ اپنے خاوند کے بارے میں خاتون کا کہنا تھاکہ وہ دبئی میں رہتا ہے۔ کھڑکی سے کودنے کے باعث خاتون کا پاؤں فریکچر ہوگیا ہے اور ریڑھ کی ہڈی بھی ٹوٹ چکی ہے۔
2:38

399,493 views • 2 years ago