
RahilaMujahid
@RahilaMujahid • 15,525 subscribers
https://t.co/69hUZfsTlH https://t.co/mrROhewdfo https://t.co/yLCkzKv32l
Shorts
Videos

انتہائی افسوس ہوا ماں باپ کی رضا مندی ضروری ہے بچیوں کیلئے مشورہ ہے شادی بیاہ ماں باپ کی منظوری سے ضروری ہے
RahilaMujahid176,781 просмотров • 1 месяц назад
0:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:23
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ان کی شلوار اس کے غیر مقامی ہونے کا گیت سنا رہی ہے شکل ان کی واضع ہے
RahilaMujahid169,444 просмотров • 7 месяцев назад
0:34
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
2:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اسلام آباد کے پوش سیکٹر کے رہائشی فلیٹ میں فحاشی کا اڈا، خاتون تیسرے فلور کی کھڑکی سے کود کر زخمی ہوگئی، متاثرہ خاتون کا ویڈیو بیان میں سنسنی خیز انکشافات، اسلام آباد کے تھانہ شالیمار کی حدود سیکٹر ای الیون ٹو کی رہائشی بلڈنگ کے تیسرے فلور سے خاتون نے چھلانگ لگا دی۔ جسے شدید زخمی حالت میں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ زخمی خاتون نصیبہ قیصر نے اپنے ویڈیو بیان میں انکشاف کیا ہے کہ اس کا تعلق اسلام گڑھ میرپور آزاد کشمیر سے ہے۔ خاتون کے مطابق دو روز قبل سرائے عالمگیر سے مجھے شکیلہ نامی خاتون نے مری سیر وتفریح کے بہانے اسلام آباد پہنچایا اور یہاں سیکٹر ای الیون ٹو میں واقع رہائشی بلڈنگ کے تیسرے فلور میں لاکر قید کر دیا جہاں شکیلہ کا بھائی ذیشان عرف شانی بھی موجود تھا۔ شکیلہ نے مجھے بتایاکہ اسے بارہ لاکھ روپے میں شانی کے ہاتھ فروخت کر دیا گیا ہے۔ خاتون کے مطابق عصمت فروشی کے اس اڈے پر اور بھی لڑکیاں موجود تھیں۔ شکیلہ اور اس کا بھائی شانی مجھ سے غلط کام کروانا چاہتے تھے۔ میرے انکار پر مجھے تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ میں نے کھڑکی سے چھلانگ لگانے سے پہلے شور شرابہ کرکے ایک راہگیر کی مدد سے پولیس بلوالی۔ لیکن پولیس فلیٹ کے کمرے تک آکر اندر داخل نہ ہوئی اور دروازہ کھٹکھٹاتی رہی، دروازہ نہ کھلنے پر پولیس واپس لوٹ گئی۔ پولیس بلوانے کی پاداش میں مجھے بری طرح زدوکوب بھی کیا گیا۔ پھر موقع پاتے ہی میں فلیٹ کی کھڑکی سے کود گئی۔ نصیبہ نامی خاتون کا مزید کہنا ہے کہ جس فلیٹ میں مجھے رکھا گیا وہاں مساج سنٹر کھلا ہوا ہے اور غلط کاری بھی ہوتی تھی۔ شکیلہ اور ذیشان عرف شانی سمیت دیگر اس مکروہ دھندے میں ملوث ہیں۔ خاتون نے اپنی فیملی کے بارے میں پوچھنے پر بتایاکہ میرے والدین انگلینڈ میں رہتے ہیں۔ میرے پہلے خاوند سے ایک چار سالہ بیٹی ہے جو والد کے پاس ہی ہوتی ہے۔ اپنے خاوند کے بارے میں خاتون کا کہنا تھاکہ وہ دبئی میں رہتا ہے۔ کھڑکی سے کودنے کے باعث خاتون کا پاؤں فریکچر ہوگیا ہے اور ریڑھ کی ہڈی بھی ٹوٹ چکی ہے۔
RahilaMujahid399,493 просмотров • 2 лет назад

ٹائم کم مقابلہ سخت اس ہفتے شفٹنگ کرنی ہےسردیوں میں دن چھوٹے ہیں ساڑھے پانچ بجے اندھیرے کی شروعات ہوجاتی ہے میں فرسٹ فلور کی رہائشی ہونگی ادھر بھی دو فلوروں پر بدستور "ہوؤں" کا عالم ہوگا مختلف کام کرنے والے کاریگر کام میں لگے ہیں ان کے شور سےخالی گھر گونج رہاہے دعاؤں کی طلبگار
RahilaMujahid320,902 просмотров • 1 год назад

عشق میں الجھنیں پہلے ہی کم نہ تھیں اور پیدا نیا درد سر کر لیا لوگ ڈرتے ہیں قاتل کی پرچھائیں سے ہم نے قاتل کے دل میں بھی گھر کر لیا
RahilaMujahid123,677 просмотров • 9 месяцев назад
0:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کلپنا باجی نے ہاتھ جوڑ کر رحم کی بھیک مانگی تھی اس بیشرم سے بھی بالکل کلپنا باجی والی رحم کی بھیک منگوائی جائے
RahilaMujahid161,168 просмотров • 1 год назад

"معافی کیا ہوتی ہے" پولیس کی بدنامی کا باعث بننے والا اہلکار نوکری سے فارغ ہونا چاہیے Karachi Police
RahilaMujahid70,264 просмотров • 5 месяцев назад