
Raja Asim
@rajaasim313 • 74,782 subscribers
Social Media Activist
Shorts
Videos

🔴 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر تہران نے اپنے جوہری پروگرام پر کام کرنا بند نہ کیا تو ایران پر کسی بھی فوجی حملے کی قیادت اسرائیل کرے گا۔ ایران جوہری ہتھیار نہیں بنا سکتا اور انکے پاس وقت کم ہے جس طرح انڈیا کی متھ پاکستان نے توڑی ہے اب کوئی بھی ملک اہمیت نہیں دے رہا بلکل اسی طرح امریکہ کی متھ توڑنی ہوگی انکو کیا حق ہے کہ کسی بھی ملک کو اپنی مرضی سے چلائے امریکہ کو سخت جواب دینا چاہیے تاکہ دوسرے ممالک کو کنٹرول کرنے کے خواب چھوڑ دے ایشین بلاک بنانا چاہیے پھر ایشین ممالک کی سیکیورٹی اس بلاک کے ممالک کے زمہ ڈالی جائے ۔۔!! #USA #DonaldTrump #News #YeniSafakUrdu
Raja Asim152,685 views • 1 year ago

صائم ایوب کو وائٹ بال کرکٹ سے بھی ڈراپ کریں ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے اسٹائلش اوپنر شاہزیب خان کو پاکستان کرکٹ ٹیم میں موقع دینا چاہیے اچھا قابل بیٹسمین ہے بس ریڈار سے آؤٹ ہوگیا ہے خواجہ نافع بھی بہترین آپشن یے محمد نعیم کو صرف20میں شامل کرسکتے ہیں #PakistanCricket #PAKvsSA
Raja Asim88,786 views • 8 months ago

🛑 #اہم_خبر :- پاکستان نے امریکہ ، چین ،روس ترکی ، سعودی عرب سمیت دنیا کو ڈپلومیٹک پیغام دیا ہے کہ پاکستان کی 3 ریڈ لائن ہیں اگر اس کو توڑنے کی کوشش کی تو ایٹمی حملہ کریں گے ۔۔۔!! 🔻 نمبر 1 ریڈ لائن کراچی سی بلاکٹ (بہری راستے) 🔻 نمبر 2 آئی ایس آئی کو پتہ لگا یے کہ انڈیا چاہتا ہے کشمیر سے زیادہ کرنا یے 10 کلومیٹر سے 50 کلومیٹر اندر آکر قبضہ کرکے بیٹھ جائے اس صورت میں بھی نیوکلیئر جواب دیا جائے گا 🔻 نمبر 3 انڈس واٹر کا رخ کسی طرح بھی موڑنے کی کوشش کی تو بغیر کسی تاخیر کے نیوکلیئر حملہ کریں گے ۔۔!!
Raja Asim75,444 views • 1 year ago
0:32
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

الحمداللہ آج پاکستان نے نئی ٹیکنالوجی کی دنیا میں اعلانیہ قدم رکھ دیا ہمارا یقین تھا کہ پاکستان کے پاس ہائپر سونک ٹیکنالوجی موجود ہے پاکستان کی اچھی پالیسی ہے کہ وہ شو نہیں کرتے اور نہ ہی اپنی میزائل ٹیکنالوجی کے بارے میں زیادہ بات کرتے ہیں یہ دفاعی نقظہ نظر سے ضروری بھی ہے ہمیں تو یقین ہوگیا ہے اب بےشک اعلان نہیں کریں ۔
Raja Asim43,299 views • 7 months ago
0:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🛑 یہ ترانہ اب ہر بچے بچے کی زبان پر آگیا پاکستان میں ٹاپ ٹریڈنگ میں ہے 👇 🔹" نمک حرام تو بھول گیا کس نے تجھے بچایا تھا روٹی دی اسلحہ دیا دل سے گلے لگایا تھا " 🔻 افغانیوں سے پاکستانیوں کی نفرت عروج پر پہنچ گئی 🔹افغانیوں نے بہت بڑی غلطی کردی اب پاکستان اور عوام کے دلوں میں افغانوں کی کوئی جگہ نہیں
Raja Asim39,058 views • 7 months ago

🛑 ماں جی بوسٹر لگاتے ہوئے ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔۔🤣🤣 اور لاؤ بوسٹر ماں جی 🔥🔥
Raja Asim26,227 views • 6 months ago