
Raja Asim
@rajaasim313 • 74,782 subscribers
Social Media Activist
Shorts
Videos

🔴 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اگر تہران نے اپنے جوہری پروگرام پر کام کرنا بند نہ کیا تو ایران پر کسی بھی فوجی حملے کی قیادت اسرائیل کرے گا۔ ایران جوہری ہتھیار نہیں بنا سکتا اور انکے پاس وقت کم ہے جس طرح انڈیا کی متھ پاکستان نے توڑی ہے اب کوئی بھی ملک اہمیت نہیں دے رہا بلکل اسی طرح امریکہ کی متھ توڑنی ہوگی انکو کیا حق ہے کہ کسی بھی ملک کو اپنی مرضی سے چلائے امریکہ کو سخت جواب دینا چاہیے تاکہ دوسرے ممالک کو کنٹرول کرنے کے خواب چھوڑ دے ایشین بلاک بنانا چاہیے پھر ایشین ممالک کی سیکیورٹی اس بلاک کے ممالک کے زمہ ڈالی جائے ۔۔!! #USA #DonaldTrump #News #YeniSafakUrdu
Raja Asim152,685 просмотров • 1 год назад

بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ میں وکٹ کیپر اور تماشائیوں بآواز بلند اللہ اکبر کے نعرے لگاتے ہوئے ماشاءاللہ #INDvsBAN
Raja Asim90,194 просмотров • 9 месяцев назад

صائم ایوب کو وائٹ بال کرکٹ سے بھی ڈراپ کریں ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے اسٹائلش اوپنر شاہزیب خان کو پاکستان کرکٹ ٹیم میں موقع دینا چاہیے اچھا قابل بیٹسمین ہے بس ریڈار سے آؤٹ ہوگیا ہے خواجہ نافع بھی بہترین آپشن یے محمد نعیم کو صرف20میں شامل کرسکتے ہیں #PakistanCricket #PAKvsSA
Raja Asim88,786 просмотров • 9 месяцев назад

🛑 #اہم_خبر :- پاکستان نے امریکہ ، چین ،روس ترکی ، سعودی عرب سمیت دنیا کو ڈپلومیٹک پیغام دیا ہے کہ پاکستان کی 3 ریڈ لائن ہیں اگر اس کو توڑنے کی کوشش کی تو ایٹمی حملہ کریں گے ۔۔۔!! 🔻 نمبر 1 ریڈ لائن کراچی سی بلاکٹ (بہری راستے) 🔻 نمبر 2 آئی ایس آئی کو پتہ لگا یے کہ انڈیا چاہتا ہے کشمیر سے زیادہ کرنا یے 10 کلومیٹر سے 50 کلومیٹر اندر آکر قبضہ کرکے بیٹھ جائے اس صورت میں بھی نیوکلیئر جواب دیا جائے گا 🔻 نمبر 3 انڈس واٹر کا رخ کسی طرح بھی موڑنے کی کوشش کی تو بغیر کسی تاخیر کے نیوکلیئر حملہ کریں گے ۔۔!!
Raja Asim75,444 просмотров • 1 год назад
0:32
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🛑 یہ ترانہ اب ہر بچے بچے کی زبان پر آگیا پاکستان میں ٹاپ ٹریڈنگ میں ہے 👇 🔹" نمک حرام تو بھول گیا کس نے تجھے بچایا تھا روٹی دی اسلحہ دیا دل سے گلے لگایا تھا " 🔻 افغانیوں سے پاکستانیوں کی نفرت عروج پر پہنچ گئی 🔹افغانیوں نے بہت بڑی غلطی کردی اب پاکستان اور عوام کے دلوں میں افغانوں کی کوئی جگہ نہیں
Raja Asim39,058 просмотров • 9 месяцев назад

ندیم افضل چن کا نیا فارمولا پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی ملکر وفاق میں حکومت بنائیں اس طریقہ سے پاکستان آگے بڑھے گا ۔ پرفارمینس سندھ میں 25 سے 30 سالوں سے مسلسل حکومت یے کھنڈارات کا منظر پیش کررہا ہے کراچی کی سڑکیں تک نہیں بنا سکے جب حکومت چھوڑی تو اسٹیٹ بینک کے اپنے ریزرو 6 ارب ڈالر کے آس پاس تھے 20 سے 22 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ تھی مسلم لیگ ن کی 123 نشستیں ہیں اور پیپلز پارٹی کی 74 ندیم افضل چن کہتا ہے وزیراعظم اقلیتی پارٹی کا بنایا جائے اور پی ٹی آئی کے اتحاد کے ساتھ جب پاکستان ڈیفالٹ کررہا تھا اسوقت کدھر تھے حکومت سنبھالتے پی ٹی آئی کے ساتھ ملکر اب ملک اسٹیبل ہوچکا ہے تو انھیں لوٹنے کے لیے تھما دیں ۔ یہ حکومت فارمولا کے تحت بنی یے جس میں صدر پاکستان پیپلز پارٹی کو دیا گیا پیپلز پارٹی کو بلوچستان حکومت دی گئی خیبرپختونخوا ، پنجاب میں گورنر پیپلز پارٹی چیئرمین سینیٹ پیپلز پارٹی کا یے تبدیلی کا شوق ہے تو پہلے یہ سب عہدے واپس کرو پھر اسکے بعد دیکھیں گے کون حکومت بناتا اور کون نہیں ۔۔۔!!
Raja Asim31,020 просмотров • 1 год назад