
Raja Asim
@rajaasim313 • 74,782 subscribers
Social Media Activist
Shorts
Videos

صائم ایوب کو وائٹ بال کرکٹ سے بھی ڈراپ کریں ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے اسٹائلش اوپنر شاہزیب خان کو پاکستان کرکٹ ٹیم میں موقع دینا چاہیے اچھا قابل بیٹسمین ہے بس ریڈار سے آؤٹ ہوگیا ہے خواجہ نافع بھی بہترین آپشن یے محمد نعیم کو صرف20میں شامل کرسکتے ہیں #PakistanCricket #PAKvsSA
Raja Asim88,786 次观看 • 11 个月前
0:32
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🛑 یہ ترانہ اب ہر بچے بچے کی زبان پر آگیا پاکستان میں ٹاپ ٹریڈنگ میں ہے 👇 🔹" نمک حرام تو بھول گیا کس نے تجھے بچایا تھا روٹی دی اسلحہ دیا دل سے گلے لگایا تھا " 🔻 افغانیوں سے پاکستانیوں کی نفرت عروج پر پہنچ گئی 🔹افغانیوں نے بہت بڑی غلطی کردی اب پاکستان اور عوام کے دلوں میں افغانوں کی کوئی جگہ نہیں
Raja Asim39,058 次观看 • 10 个月前

ندیم افضل چن کا نیا فارمولا پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی ملکر وفاق میں حکومت بنائیں اس طریقہ سے پاکستان آگے بڑھے گا ۔ پرفارمینس سندھ میں 25 سے 30 سالوں سے مسلسل حکومت یے کھنڈارات کا منظر پیش کررہا ہے کراچی کی سڑکیں تک نہیں بنا سکے جب حکومت چھوڑی تو اسٹیٹ بینک کے اپنے ریزرو 6 ارب ڈالر کے آس پاس تھے 20 سے 22 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ تھی مسلم لیگ ن کی 123 نشستیں ہیں اور پیپلز پارٹی کی 74 ندیم افضل چن کہتا ہے وزیراعظم اقلیتی پارٹی کا بنایا جائے اور پی ٹی آئی کے اتحاد کے ساتھ جب پاکستان ڈیفالٹ کررہا تھا اسوقت کدھر تھے حکومت سنبھالتے پی ٹی آئی کے ساتھ ملکر اب ملک اسٹیبل ہوچکا ہے تو انھیں لوٹنے کے لیے تھما دیں ۔ یہ حکومت فارمولا کے تحت بنی یے جس میں صدر پاکستان پیپلز پارٹی کو دیا گیا پیپلز پارٹی کو بلوچستان حکومت دی گئی خیبرپختونخوا ، پنجاب میں گورنر پیپلز پارٹی چیئرمین سینیٹ پیپلز پارٹی کا یے تبدیلی کا شوق ہے تو پہلے یہ سب عہدے واپس کرو پھر اسکے بعد دیکھیں گے کون حکومت بناتا اور کون نہیں ۔۔۔!!
Raja Asim31,020 次观看 • 1 年前