
Muhammad Basharat Raja
@RajaBasharatLAW • 145,615 subscribers
PTI MNA #NA55 (as per #Form45), Former Minister for Law & Parliamentary Affairs, Cooperatives, Environment Protection (Punjab)
Videos

فارم 45 موجود ہیں، میں 50 ہزار کی لیڈ سے جیت چکا ہوں۔ RO اپنی غلطی فوراً درست کرے۔ #NA55
Muhammad Basharat Raja2,265,927 görüntüleme • 2 yıl önce

میں 50 ہزار کی لیڈ سے جیت چکا ہوں۔ میرے پاس فارم 45 بطور ثبوط موجود ہیں۔ میرا مخالف پورے حلقہ NA55 میں کسی پولنگ سٹیشن سے کامیاب نہیں ہوا۔ RO فارم 45 ماننے سے انکاری ہے اور مخالف امیدوار کو فارم 47 جاری کر کہ جتوا رہا ہے۔ انشاللہ اپنے حق پر ڈاکا ڈالنے نہیں دیں گے! #GeneralElectionN0W
Muhammad Basharat Raja1,171,662 görüntüleme • 2 yıl önce

حلقہ #NA55 راولپنڈی میں تحریک انصاف کی واضح جیت۔ فارم 45 کا تفصیلی جائزہ! #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
Muhammad Basharat Raja131,234 görüntüleme • 2 yıl önce

الحمداللہ مجھے صوبہ پنجاب کےلمبے ترین عرصہ کیلئے وزیر قانون و پارلمانی امور رہنے کااعزاز حاصل ہوگیا۔ 11 سال 11 ماہ بطور وزیرقانون اور 12 سال وزیر پارلمانی امور (پنجاب) کام سرانجام دیا جو ایک رکارڈ ہے۔ صوبہ پنجاب کی عوام خصوصاً حلقہ #PP14 راولپنڈی اور چئرمین عمران خان کامشکور ہوں۔
Muhammad Basharat Raja141,877 görüntüleme • 3 yıl önce

اگر #ووٹ_سے_بدلہ_لینا_ہے تو انتخابی نشان کو ہر خاص و عام تک پہنچانا ہوگا۔ میرے حلقہ #NA55 میں “کیتلی” کے نشان پر مہر لگائیں۔ حلقہ #PP14 میں “میز” اور حلقہ #PP15 میں “وکٹ” کے نشان پر مہر لگا کر PTI (راولپنڈی کینٹ)کے پورے پینل کو کامیاب بنائیں۔ #عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے #Vote4Kettle
Muhammad Basharat Raja18,608 görüntüleme • 2 yıl önce

عمران خان اور بشری بی بی سے اظہار یکجہتی کیلئے القادرٹرسٹ کیس کی سماعت پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے اراکین قومی وصوبائی اسمبلی کے ہمراہ موجود۔ عمران خان کو جیل میں رکھنے کے لئے جن غیر قانونی ہتھکنڈوں کا سہارا لیا جا رہا ہے وہ سب رائیگاں جائے گا اور وہ سرخرو ہو کر واپس آئیں گے انشاء اللہ۔ یہ غیر قانونی مقدمات عمران خان کے نظریے کو قید نہیں رکھ سکتے۔ #MinusKhanAbsolutelyNot
Muhammad Basharat Raja10,221 görüntüleme • 1 yıl önce

سپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے نگران وزیراعلی پنجاب کی تقرری کے لیے بنائی گئی کمیٹی کا اجلاس پنجاب اسمبلی میں شروع۔ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے نگران وزیر اعلی کے ناموں پر مشاورت جاری۔ حکومت کی جانب سے سردار احمد نواز سکھیرا ، نوید اکرم چیمہ کے نام سامنے رکھے گے ہیں۔
Muhammad Basharat Raja22,213 görüntüleme • 3 yıl önce

عمران خان کی ہدایت پر جشن آزادی کے سلسلے میں حقیقی عوامی منتخب #NA55 MNA محمد بشارت راجہ کی زیرِقیادت پاکستان کے جھنڈے کے سائے تلے تحریک انصاف کا پرچم تھامے کارکنان اور راولپنڈی کی عوام سڑکوں پر۔ #پاکستان_اور_خان_ایک_جان #خان_کی_رہائی_قوم_کی_آزادی
Muhammad Basharat Raja11,437 görüntüleme • 1 yıl önce
Daha fazla içerik yok.