
AkhtarRana
@RanaAH22 • 4,200 subscribers
Head-PPP Digital UK |Chartered Accountant I Strong believer of Democracy & Freedom of Expression | Ex-President PPP GMUK 🇬🇧 🇵🇰🇱🇾#PPPdigitalOverseas
Shorts
Videos

بلی تھیلے سے باہر آگئ صدر زرداری کے خلاف حالیہ مہم کا لنک اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسی موساد سے ملتا ہے موساد کافی عرصے سے صدر زرداری کے خلاف ہے کیونکہ انہوں نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان صلح کروانے میں اہم کردار ادا کیا اور شام پر حملے کی بھی مخالفت کی حامد میر
AkhtarRana72,859 просмотров • 1 год назад

سابقہ سی آئ اے آفیسر سائفر لہرانے سے پہلے عمران خان نے امریکی سفیر کو بلا کر ان سے باضابطہ اجازت لی اور گزارش کی کہ میں تمام الزام امریکہ پر لگانے جا رہا ہوں آپ لوگ آگے سے چپ رہیے گا گرفتاری کے بعد عمران نیازی نے اپنی رہائ کیلئے امریکہ سے مدد مانگی تو ہم نے جمائمہ کے زریعیے اسکی رہائ کیلئے کوشش کی نعرے حقیقی آزادی کے اور اپنی آزادی کیلئے امریکہ کو پکارنا 🤨🤨
AkhtarRana24,304 просмотров • 6 месяцев назад

During govt of Shaheed Benazir Bhutto, India, Israel, and the United States conspired to strike Pakistan’s nuclear program. Benazir Bhutto stood fearless. She issued a clear warning and ordered Pakistan Air Force to be ready to neutralize Indian nuclear sites which thwarted this attack This was leadership. This was courage. General Aslam Beg
AkhtarRana12,138 просмотров • 6 месяцев назад

اینکر- آپ نےوزیراعلی میاں نوازشریف کو درخواست دی تھی کہ میرے پاس کوئ گھر نہیں مجھے پلاٹ دیاجائے اور پھرآپکو پلاٹ ملا عمران- میرے پاس تو کچھ بھی نہیں تھا اسلئے درخواست دی مفت خوری اس نوسربازکا پرانا دھندہ ہے-جس نوسرباز کے پاس اپنا گھر تک نہیں تھا وہ آج اربوں پتی بن چکا ہے 🤨
AkhtarRana11,847 просмотров • 6 месяцев назад

یہ ہوتاہے عالمی لیڈراور یہ ہوتا ہے عالمی وژن 👍 ہم افغانستان سےلاتعلق ہوکر پیچھےنہیں ہٹ سکتے۔ اب وقت آ گیا ہےکہ افغانستان کی حقیقتوں کومدنظررکھتےہوئےاتفاق رائےپیدا کیا جائے، انسانی امدادجاری رکھجائے، بینکنگ چینلز کھولےجائیں اورانکےمنجمداثاثے بحال کیے جائیں۔ بامعنی رابطےکے لیےایک فعال ریاست کاہونا ضروری ہے Bilawal Bhutto Zardari
AkhtarRana19,299 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки