
AkhtarRana
@RanaAH22 • 4,150 subscribers
Head-PPP Digital UK |Chartered Accountant I Strong believer of Democracy & Freedom of Expression | Ex-President PPP GMUK 🇬🇧 🇵🇰🇱🇾#PPPdigitalOverseas
Shorts
Videos

میں تاجکستان کے ساتھ ایک منصوبے پر کام کر رہا ہوں جس کے تحت تاجکستان سے بلوچستان تک پانی لایاجائےگا اس منصوبے کی فزیبلٹی اسٹڈی مکمل ہو چکی ہے، جسےمیں نےسرمایہ کاری کے لیےچین کوبھیج دیا ہے صدر آصف زرداری بلوچستان میں زراعت میں انقلاب لانے والے منصوبے کے بارے میں بات کرتے ہوئے
AkhtarRana136,140 görüntüleme • 1 yıl önce

بلی تھیلے سے باہر آگئ صدر زرداری کے خلاف حالیہ مہم کا لنک اسرائیلی انٹیلیجنس ایجنسی موساد سے ملتا ہے موساد کافی عرصے سے صدر زرداری کے خلاف ہے کیونکہ انہوں نے سعودی عرب اور ایران کے درمیان صلح کروانے میں اہم کردار ادا کیا اور شام پر حملے کی بھی مخالفت کی حامد میر
AkhtarRana72,852 görüntüleme • 11 ay önce

جب کرن تھاپرنے انٹرویو کےدوران بلاول بھٹو سے سوال پوچھ کرجواب کاموقع دیےبغیر اگلےسوال پر چھلانگ لگائی، تو بلاول بھٹو نے نہایت مؤثر انداز میں صحافت کےاصولوں اورانٹرویوکے آداب پر انہیں ایسا سبق دیاجو وہ کبھی نہیں بھولے گا بھارتی صحافیوں کو بلاول بھٹو سے بہتر کوئ نہیں جانتا 😊
AkhtarRana70,131 görüntüleme • 11 ay önce

سابقہ سی آئ اے آفیسر سائفر لہرانے سے پہلے عمران خان نے امریکی سفیر کو بلا کر ان سے باضابطہ اجازت لی اور گزارش کی کہ میں تمام الزام امریکہ پر لگانے جا رہا ہوں آپ لوگ آگے سے چپ رہیے گا گرفتاری کے بعد عمران نیازی نے اپنی رہائ کیلئے امریکہ سے مدد مانگی تو ہم نے جمائمہ کے زریعیے اسکی رہائ کیلئے کوشش کی نعرے حقیقی آزادی کے اور اپنی آزادی کیلئے امریکہ کو پکارنا 🤨🤨
AkhtarRana24,294 görüntüleme • 3 ay önce

During govt of Shaheed Benazir Bhutto, India, Israel, and the United States conspired to strike Pakistan’s nuclear program. Benazir Bhutto stood fearless. She issued a clear warning and ordered Pakistan Air Force to be ready to neutralize Indian nuclear sites which thwarted this attack This was leadership. This was courage. General Aslam Beg
AkhtarRana12,112 görüntüleme • 3 ay önce
Daha fazla içerik yok.