AkhtarRana's banner
AkhtarRana's profile picture

AkhtarRana

@RanaAH22 • 4,198 subscribers

Head-PPP Digital UK |Chartered Accountant I Strong believer of Democracy & Freedom of Expression | Ex-President PPP GMUK 🇬🇧 🇵🇰🇱🇾#PPPdigitalOverseas

Shorts

اس بچی کو یتیم کرنے کی ذمہ دار مریم نواز اور اسکی کرپٹ اور قاتل پولیس ہے- توقیر نذیر قاتل تھا یا یہ ایک حادثہ تھا اسکا فیصلہ عدالت نے کرنا تھا بدقسمتی سے پاکستانی معاشرے کی اکثریت ذہنی اور نفسیاتی مریض بن چکی ہے جو ماورائے عدالت قتل جیسے سنگین جرم پر بھی خوش ہوتی ہے-

14,124 次观看

“اگر تم ایران پر ایٹمی حملہ کرو گے، تو ہم بھی تم پر ایٹمی حملہ کریں گے” پاکستان نے یہ پیغام اسرائیل کو دیا، جس کے بعد صیہونی حکومت فوراً ایٹمی حملے سے پیچھے ہٹ گئ ایک امریکی صحافی کا پیئرز مورگن کے شو میں انکشاف

46,358 次观看

میں وزیراعظم تھا تو میرے ہاتھ بندھے ہوئے تھے- ہمیں منتیں کرنی پڑتی تھیں اور ایجنسیوں کے پاؤں پکڑنے پڑتے تھے بل پاس کروانے کیلئے- عمران نیازی جس مسخرے کو جنرل باجوے نے گدھا اور مرغا بنایا ہوا تھا یوتھیوں کے مطابق اگر وہ باہر ہوتا تو جنگ رکوا دیتا 😂😂

45,760 次观看

کیا آصف زرداری کا نام پانامہ پیپرز میں آیا؟ نہیں! کیا پیراڈائز پیپرز میں آیا؟ نہیں! کیا پنڈورا پیپرز میں آیا؟ نہیں! کیا سوئس سیکرٹس میں آیا؟ نہیں! یہ وہ آصف زرداری ہیں، جن کے خلاف پاکستانی میڈیا نے 1987ء سے لے کر آج تک بدترین منفی پروپیگیڈے کا طوفاں جاری رکھا مگر وہ آج بھی آئین کے دفاع اور جمہوریت کو مضبوط کرنے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں

47,474 次观看

جب بھارتی میزائل گر رہے تھے، پاکستانی بہادری سے وہیں کھڑے موبائل سے ویڈیوز بنا رہے تھے اور اللہ اکبر کے نعرہ لگا رہے تھے: بھارت نے اس بہادر قوم پر حملہ کیا ہے… جلد انہیں اس کا انجام بھگتنا ہوگا #PakistanZindabad

31,789 次观看

اگر ہم بھارت اور پاکستان کے عوام کی قسمت کو بے نام و چہرہ دہشتگردوں کے ہاتھوں میں چھوڑیں، تو دونوں ممالک کی نئی نسل کو ایک ہولناک انجام کی طرف دھکیلیں گے یہ وہ انجام نہیں ہے جو میں سرحد کے دونوں جانب کے عوام کے لیے دیکھنا چاہتا ہوں۔ Bilawal Bhutto Zardari کا انٹرویو DW TV کے ساتھ

10,538 次观看

Videos

没有更多内容可加载