
Rana Mashhood Ahmad khan
@ranamashhood • 80,140 subscribers
Chairman Prime Minister's Youth Programme, Former Minister School Education, Higher Education, Sports & Youth, Archaeology & Tourism, Law and Deputy Speaker.
Shorts
Videos

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں عوام کو درپیش مشکلات کے ازالے اور روزمرہ اخراجات میں کمی کے لیے فیول ریلیف اسکیم ایک اہم عوامی ریلیف اقدام ہے۔ موٹر سائیکل اور گاڑی مالکان کے لیے پٹرول پر خصوصی رعایت عوام کو براہِ راست سہولت فراہم کرنے کی عملی کوشش ہے۔ 📱 ٹوکن کے لیے 9771 پر پیغام بھیجیں ⛽ پٹرول پمپ پر ٹوکن دکھا کر رعایت حاصل کریں۔ #FuelRelief #PMShehbazSharif #ReliefForPublic #Pakistan
Rana Mashhood Ahmad khan35,667 Aufrufe • vor 21 Tagen

جو شخص رات کو سونے سے پہلے سورہ البقرہ کی آخری دو آیات نہیں پڑھتا، وہ بہت بڑی سعادت سے محروم رہتا ہے۔ یہ آیات عرشِ الٰہی کے نیچے موجود خاص خزانوں میں سے ہیں، جنہیں خود بھی یاد کرنا چاہیے اور اپنے گھر والوں اور بچوں کو بھی سکھانا چاہیے۔ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم
Rana Mashhood Ahmad khan40,779 Aufrufe • vor 7 Monaten

اسلام آباد ایئرپورٹ تک پرائیویٹ گاڑی چارج کر رہی ہے 3000 سے 4000 روپے جبکہ عوامی سہولت کے لیے اسلام آباد ائیر پورٹ تک چلائی گئی اورنج لائن میٹرو بس سروس چارج کر رہی ہے صرف 30 روپے اسے کہتے ہیں وہ ریلیف جو نظر آئے۔ #ووٹ_کو_عزت_دو Maryam Nawaz Sharif
Rana Mashhood Ahmad khan47,298 Aufrufe • vor 3 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar