
Rana Mashhood Ahmad khan
@ranamashhood • 79,854 subscribers
Chairman Prime Minister's Youth Programme, Former Minister School Education, Higher Education, Sports & Youth, Archaeology & Tourism, Law and Deputy Speaker.
Shorts
Videos

جو شخص رات کو سونے سے پہلے سورہ البقرہ کی آخری دو آیات نہیں پڑھتا، وہ بہت بڑی سعادت سے محروم رہتا ہے۔ یہ آیات عرشِ الٰہی کے نیچے موجود خاص خزانوں میں سے ہیں، جنہیں خود بھی یاد کرنا چاہیے اور اپنے گھر والوں اور بچوں کو بھی سکھانا چاہیے۔ ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم
Rana Mashhood Ahmad khan40,547 görüntüleme • 3 ay önce

اسلام آباد ایئرپورٹ تک پرائیویٹ گاڑی چارج کر رہی ہے 3000 سے 4000 روپے جبکہ عوامی سہولت کے لیے اسلام آباد ائیر پورٹ تک چلائی گئی اورنج لائن میٹرو بس سروس چارج کر رہی ہے صرف 30 روپے اسے کہتے ہیں وہ ریلیف جو نظر آئے۔ #ووٹ_کو_عزت_دو Maryam Nawaz Sharif
Rana Mashhood Ahmad khan47,296 görüntüleme • 3 yıl önce

مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف کی اتحادی حکومت بنانے کی دعوت پرایم کیو ایم پاکستان کا وفد لاہور پہنچ گیا، انشاءاللہ ایک مضبوط اورمستحکم پاکستان کے لیے تمام جماعتوں کا مل کے چلنے کا عہد، پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے نئے سفر کا آغاز۔وفد میں گورنرسندھ کامران ٹیسوری، خالد مقبول صدیقی ،مصطفیٰ کمال اور فاروق ستار شامل ہیں۔ہمارا ایجنڈا صرف اور صرف خوشحال پاکستان ہے۔
Rana Mashhood Ahmad khan33,587 görüntüleme • 2 yıl önce
Daha fazla içerik yok.