
Rana Sana Ullah Khan
@RanaSanaullahPK • 437,351 subscribers
Former Interior Minister of Pakistan
Videos

فلسطین میں امن کی بحالی مسلم ممالک کی بڑی سفارتی کامیابی ہے۔آٹھ ممالک نے اہم کردار ادا کیا،سب سے نمایاں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت رہی جن کی کوششوں سے اسرائیلی ظلم رکا۔ شرم الشیخ میں وزیراعظم کو ملی پذیرائی ان کی کامیابی کا ثبوت ہے۔سینیٹر رانا ثناء اللہ
Rana Sana Ullah Khan16,105 просмотров • 7 месяцев назад

سوات میں سیاحوں کی دردناک اموات کوئی قدرتی حادثہ نہیں بلکہ صوبائی حکومت کی مجرمانہ غفلت اور نااہلی کا نتیجہ ہیں۔ عمران خان کی حکومت سوشل میڈیا ٹرولز اور سیاسی سازشوں پر اربوں روپے خرچ کرتی رہی۔ آج ان کی کوتاہی کے باعث درجنوں خاندان تباہ ہو گئے .سوال کون پوچھے گا؟ #PTILetsDownKPK
Rana Sana Ullah Khan12,798 просмотров • 11 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки