
Rana Sikandar Hayat
@RanaSikandarH • 71,828 subscribers
Minister For Education, Punjab |Chief Organiser MSF | Former Distt. Chairman Kasur | Aitchison College | U of Toronto Alum '09 | IVLP Session '18 | #PMLN
Shorts
Videos

Today, I take the first step, not just as a Minister, but as a father. I've enrolled my son Rana Muhammad Yousaf Hayat as the first student at the Nawaz Sharif Center of Excellence, founded by Mian Muhammad Nawaz Sharif in 1988. Today, Chief Minister of Punjab Maryam Nawaz Sharif has overseen the overhaul of this institution, ensuring its legacy endures. As a father if I trust public institutions for my child's future so can every parent in Punjab!
Rana Sikandar Hayat732,397 просмотров • 1 год назад

Yet another day, yet another gang exposed & apprehended. Children were thankful to the Hon Chief Minister Maryam Nawaz Sharif for taking decisive action & crackdown on the Cheating Mafia. The perpetrators from Government Graduate College Sabzar Examination Centre have been arrested by the police!!
Rana Sikandar Hayat1,007,683 просмотров • 2 лет назад

گورنمنٹ ایم اے جناح ہائی سکول قاسم پور کالونی ملتان کے ساتویں جماعت کے طالب علم محمد اذان کا تعلیم کے ساتھ اپنا چھوٹا سا سٹال چلانا ہمت، خودداری اور پڑھنے کے شوق کی قابلِ قدر مثال ہے؛ اِسی جذبے کے اعتراف میں محمد اذان کے لیے 25 ہزار روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔
Rana Sikandar Hayat58,232 просмотров • 4 месяцев назад

غیر سیاسی پوسٹ- اس بسنت پر ایک متھ اور ٹوٹا ہے اور وہ ہے نفرت کا! یہ ویڈیو میں میرے بھائی خاور گادھی جنکا تعلق تحریک انصاف سے ہے -پیچے کے دوران مجھے ٹپس دے رہے ،مدد کر رہے اور پھر ہماری کوشش کامیاب رہی! ہم نے ۵ پتنگ کاٹیں! آج ۳ سال بعد اس ملاقات میں نہ نفرت تھی اور نہ سیاسی اختلاف! گالی نہیں محبت تھی! دوستی تھی! سب سے بڑھ کر ۳۵ سال کی دوستی میں بچپن کی یادیں تازہ ہوئیں! اس ٹیم ورک اور محبت سے دو مختلف سیاسی جماعتوں کے دوستوں نے پورے محلے کی پتنگیں کاٹ ڈالیں! Maryam Nawaz Sharif آج مریم نواز شریف کا بطور شہری شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، مسکرانے کے چند دن دینے کا شکریہ وزیر اعلیٰ صاحبہ 🙏 #Basant 26
Rana Sikandar Hayat100,480 просмотров • 8 месяцев назад

گورنمنٹ ہائی سکول لدھر میں اپنی دوسری کلاس کے دوران انگلش کے ساتھ اخلاقیات، صفائی اور ذمہ داری پر گفتگو کی۔ 1100 طالبات نے جوس اور چپس کے بعد تمام ریپرز خود جمع کر کے ڈسٹ بن میں ڈالے، یہی وہ عملی عادتیں ہیں جو تعلیم کو کردار سے جوڑتی ہیں۔ #سرکاری_سکول_معیاری_سکول
Rana Sikandar Hayat15,218 просмотров • 27 дней назад

یکم اپریل سے ہفتے میں پانچ دن باقاعدہ کلاسز کے ذریعے تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیوں کا دوبارہ آغاز کیا جارہاہے۔
Rana Sikandar Hayat61,596 просмотров • 6 месяцев назад

Education & Sports Together ! Madam CM's Amazing Sarkari-Mayari Schools of Sialkot ❤️
Rana Sikandar Hayat46,675 просмотров • 6 месяцев назад