
Rana Zeeshan Hameed
@RanaZeeshanPTI • 23,120 subscribers
Pakistan First🇵🇰 PTI Supporter Fighting For National Pride. Social Media Influencer. PTI’s Tiger🐅 Imran Khan🌟
Shorts
Videos

تم کر لو مائنس۔۔ آزاد کشمیر کی سڑکوں پہ کشمیریوں نے عمران خان کے حق میں نعرے لکھ دئے۔
Rana Zeeshan Hameed18,897 görüntüleme • 3 gün önce

پاکستانی جاتی آمراء کی مہارانی مریم نواز کے 12 ارب کے جہاز کو رو رہے تھے یہاں تو پنجاب حکومت کا 74 ارب کا نیا سکینڈل نکل آیا۔ دنیا نیوز کے مطابق 74 ارب کی لاگت سے زیر تعمیر نواز شریف کینسر ہسپتال میں بے ضابطگیاں نکل آئیں۔ تفصیلی رپورٹ سنیے صحافی و اینکر اسامہ غازی سے
Rana Zeeshan Hameed121,177 görüntüleme • 1 ay önce

یہ فَراڈِیا تین سال پہلے کہہ رہا تھا کہ ایک سال میں معیشت ٹھیک ہو جائے گی، مایوسی کی باتیں پروپیگنڈا ہے اور اب یہ کہہ رہا ہے کہ ابھی پاکستانی قوم پر مشکل وقت آنا باقی ہے اور قوم ہمت اور حوصلے کے ساتھ قربانی کے لئے تیار رہے۔ مرو سالو! جوتے ہی تمہارا مقدر ہے۔
Rana Zeeshan Hameed43,987 görüntüleme • 25 gün önce

فوج کا یہ جوان کہہ رہا ہے کہ سیاچن میں وہ اس چھوٹی سی چوکی میں رہتا ہے جس میں نا ہیٹر ہے جس میں نا کوئی لائیٹ یے بلکہ اس میں کچھ بھی نہیں ہے۔ تو بھائی چھوڑ دے نوکری کس نے کہا ہے تمہیں کہ یہ نوکری کرو پیسے تم کما رہے مراعات تم لے رہے تنخوائیں تم لے رہے ریٹائرڈ ہو کے پلاٹ تم نے لینے ہیں عمر بھی پنشن تم نے کھانی اور باتیں پاکستانیوں کو کر رہے ہو۔ نوکری چھوڑ دو اور دفع ہو جاؤ، تم ہم پر کوئی احسان نہیں کر رہے، تم ہمارے ٹیکس کے پیسے پر پل رہے ہو اور ہم پر ہی دھونس، دھاندلی اور رعب جماتے ہو جبکہ تم ہمارے ملازم ہو اور ملازم کی اوقات سب کو پتہ ہوتی مگر تم ہمارے سروں پر ناچ رہے ہو۔
Rana Zeeshan Hameed42,271 görüntüleme • 29 gün önce

مریم نواز کا جہاز گلف سٹریم G500 صرف آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہی نہیں گیا، بلکہ یہ جہاز گذشتہ چند دنوں سے اٹلی سمیت یورپ کے مختلف ملکوں میں گھوم پھڑ رہا ہے جس پر سوال اٹھایا گیا تو Azma Zahid Bokhari نے صرف یہ کہا کہ مریم نواز تو پنجاب میں ہیں مگر یہ نہیں بتایا کہ جہاز یورپ میں کون لے کر پھڑ رہا ہے اب پنجاب حکومت اپنے قریبی صحافیوں کو یہ بتا رہی ہے ہمارے پیچھے کیوں پڑے ہوئے ہو، جاؤ جا کر اسلام آباد میں پتہ کرو کہ یہ جہاز کس طاقتور شخصیت نے استعمال کیا۔ سینئر صحافی اسد اللہ کی خبر
Rana Zeeshan Hameed101,130 görüntüleme • 2 ay önce

ٹرمپ بہت ہی وڈا حرامی اے😜😝 ایران جنگ بندی کا سارا کریڈٹ چائنہ کے صدر کو دے دیا۔ چائنہ کے صدر کی گارنٹی سے جنگ بندی ہوئی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے تو پٹواریوں کے منہ پر گوبر کر دیا۔ یہ ایسا ظالم ہے کہ اس نے غلام پٹواریوں اور ان کے مالکوں کو بارہ گھنٹے بھی شادیانے نہیں بجانے دیے۔
Rana Zeeshan Hameed45,386 görüntüleme • 1 ay önce
3:42
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

عمران خان کے والد اکرام اللہ خان نیازی صاحب کے بارے میں مجیب الرحمان شامی کیا کہہ رہا ہے۔ سن لو غور سے۔ عمران خان کے والد انتہائی شریف النفس اور باکردار انسان تھے، جن کو کسی نے بھی کرپشن کی وجہ سے نوکری سے نہیں نکالا تھا بلکہ جب نواب آف کالا باغ کی حکومت آئی تو چونکہ اکرام اللہ نیازی کے کالا باغ کے ساتھ دیرینہ معاملات ٹھیک نہیں تھے تو انہوں نے احتجاجا اپنی نوکری سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ یہاں مجھے یاد آگیا کہ عمران خان نے پٹواریوں کے بارے بالکل درست کہا تھا کہ ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اور دوسرا یہ کوشش بھی نہیں کرتے۔ اگر تم یہ بکواس لکھنے سے پہلے عمران خان کے والد کے بارے تحقیق کر لیتے تو شاید تجھے شرمندہ نا ہونا پڑتا۔ اب یہ وڈیو دیکھ اور جنگل کی طرف نکل جا۔۔ یہاں سے دور بہت دور۔۔
Rana Zeeshan Hameed47,850 görüntüleme • 2 ay önce
2:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

گَھر کا بھیدی لَنْکا ڈھائے۔ جس خاندان کو حذیفہ رحمان جیسا بونگا ترجمان ملا ہو اس کو کسی دشمنوں کی کیا ضرورت ہے۔ میاں نواز شریف بیرون ملک سے آئے پالیٹس کو 25 ہزار ڈالر ٹِپ دے دیتے تھے۔ حذیفہ رحمان نے نواز شریف کی چاپلوسی میں اتنی بڑی بونگی مار دی کہ اب نواز شریف اس جاہل کو بلا کر بولے گا کہ سالے تو میری ترجمانی نا ہی کر۔
Rana Zeeshan Hameed38,217 görüntüleme • 2 ay önce

ریمنڈ ڈیوس کے وکیل کی بیٹی کی منافقت ملاحظہ ہو۔ Azma Zahid Bokhari
Rana Zeeshan Hameed42,670 görüntüleme • 2 ay önce

پاکستان کا دارالخلافہ بننے سے پہلے اسلام آباد بری امام کی درگاہ کی وجہ سے جانا جاتا تھا، ان کے ماننے والے ان کو بری سرکار بھی کہتے ہیں، جب اسلام آباد بنا تو شاعری بھی ہوئی کہ آپ خود تو صدیوں سے سرکار تھے ہی جو آپ کے ہمسائے میں آکے بسے وہ بھی سرکار بن گئے۔ اب بری امام سرکار کے اردگرد دکانوں، گھروں و بستیوں کو ہماری چھوٹی سرکار مسمار کر رہی ہے اور ہمیں یہ بتا رہی ہے کہ یہاں پر اصلی اور واحد سرکار کون سی ہے۔ بری امام بھی سوچتے ہونگے میرے ہمسائے میں کیسی سرکار آکر بسی ہے جو دنیا کی بڑی جنگیں تو رکوا رہی ہے لیکن اپنے ہی شہریوں کے گھروں پر بلڈوزر چلا رہی ہے۔ اسلام آباد میں تجاوزات کے خلاف آپریشن پر محمد حنیف کا تجزیہ ملاحظہ فرمائیں۔
Rana Zeeshan Hameed23,722 görüntüleme • 1 ay önce

پاکستان میں ہر بندہ وہ کام کر رہا ہے جو اس کو نہیں آتا۔ یہاں سب الٹ پلٹ ہی چل رہا ہے۔ سیاستدانوں کو عوام کی خدمت کرنی نہیں آتی۔ اداروں کو ملک کی سیکیورٹی کرنی نہیں آتی۔ صحافیوں کو صحافت نہیں آتی۔ بیوروکریسی کو اپنا کام نہیں آتا۔ اللہ ہی حافظ ہے اس ملک کا
Rana Zeeshan Hameed21,498 görüntüleme • 1 ay önce

تازہ تازہ محبِ وطن خاندان کی پاکستان اور فوج سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ملاحظہ فرمالیں۔
Rana Zeeshan Hameed16,208 görüntüleme • 2 ay önce
