Rauf Afridi's banner
Rauf Afridi's profile picture

Rauf Afridi

@Rauf_AFR27,809 subscribers

Human Rights Activist || Books, Movies, History Lover | Backup Account @Rauf_AFR3 | Work for @PashtunTM_Offi

Shorts

وزیرستان کے میر علی بازار میں صرف دو یا تین گائیں ہی زندہ بچی ہیں، وہ بھی جلی ہوئی حالت میں، جبکہ درجنوں گائیں زندہ جل کر ہلاک ہو گئیں۔ یاد رہے کہ کل فوج نے میر علی بازار پر اندھا دھند مارٹر شیلنگ کی تھی، جس کے نتیجے میں پورا بازار اور منڈی آگ کی لپیٹ میں آ گئے اور تباہ ہو گئے۔ پنجابی فوج اور پنجابی میڈیا اس سنگین واقعے پر مکمل خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ #MirAliBarbarism #StopPakiMafia

97,341 Aufrufe

سوات سے ہزاروں افراد پر مشتمل قافلہ قومی عدالت خیبر کی جانب رواں دواں ہے۔ وزیرستان اور دیگر مختلف علاقوں سے بھی قافلے نکل چکے ہیں۔ راستے میں پولیس نے کئی مقامات پر سڑکیں بند کر رکھی ہیں، اور بڑی تعداد میں فائرنگ اور شیلنگ کی جا رہی ہے۔ ریاست اور اس کے قابض ادارے یہ جان لیں کہ جرگہ/عدالت ہر حال میں منعقد ہوگا، اور عوام بھی ہر قیمت پر اس میں شرکت کریں گے۔ #په_خيبر_ننګ_وکړئ #StateDeclaresWarOnPashtuns #PashtunNationalCourt11October

47,098 Aufrufe

وادی تیراہ کے یہ بدقسمت بچے، جو کہ ایک تو پشتون ہیں اور اوپر سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں شہید اور زخمی ہوئے ہیں، اسی لیے پاکستانی میڈیا اور عوام خاموش ہیں۔ اگر یہ فلسطین یا کسی دوسرے ملک کے مسلمان ہوتے تو پاکستانی عوام اب تک آسمان سر پر اٹھا چکے ہوتے۔ پشتونوں، اس دنیا میں کوئی آپ کا اپنا نہیں ہے۔ اگر آپ خود آپس میں متحد نہیں ہوئے تو اسی طرح روزانہ ظلم سہتے اور مرتے رہیں گے۔ #StopStateTerrorism #StopPakiMafia

44,581 Aufrufe

11 اکتوبر کو منعقد ہونے والی پشتون قومی عدالت کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ استقبالیہ اور دیگر چھوٹے کیمپ مکمل ہو چکے ہیں۔ قومی عدالت کی تازہ ترین معلومات کے لیے میرے اکاؤنٹ کو فالو کریں اور بیل آئیکن دبائیں تاکہ آپ کو سب سے پہلے اپڈیٹس موصول ہوں۔ #PashtunNationalCourt11October #PashtunNationalJirga11Oct

25,917 Aufrufe

ساتھیو! اب عید مناؤ اور اگر دعائیں مانگنی ہوں تو یہ ایک دعا ضرور کریں کہ اللہ پاکستانی فوج کو غرق کرے۔ منظور پشتین

16,123 Aufrufe

Videos