
Rauf Afridi
@Rauf_AFR2 • 7,809 subscribers
Human Rights Activist || Books, Movies, History Lover | Backup Account @Rauf_AFR3 | Work for @PashtunTM_Offi
Shorts
Videos

پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان کے میر علی بازار پر مارٹر گولے برسانے کے بعد بازار کے تباہ شدہ مناظر ان لوگوں سے نہ ہمارے گھر، نہ مسجدیں، اور نہ ہی بازار محفوظ ہیں۔ یہ ہماری سرزمین پر تباہی لے کر آئے ہیں، اور جب تک یہ یہاں موجود رہیں گے، تب تک یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ اب وقت آ گیا ہے کہ انہیں یہاں سے نکالا جائے۔ #StopPakiMafia #PashtunRejectStateTerrorism
Rauf Afridi299,992 views • 1 year ago

وادیٔ تیراہ میں پاکستانی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے دو بچوں کی جسدِ خاکی کور کمانڈر ہاؤس پشاور کے سامنے احتجاج کے لیے لے جائی جا رہی تھی کہ راستے میں پاکستانی فوج نے دوبارہ عوام پر فائرنگ کی اور مظاہرین کو روکنے کی کوشش کی۔ مظاہرین نے وہیں پر لاشیں رکھ کر احتجاج شروع کر دیا ہے۔ شاباش پاکستانی درندہ صفت فوجیوں! بچوں کو مارنے کے بعد اب ان کے لواحقین کو بھی مار دو۔ #StopStateTerrorism
Rauf Afridi73,948 views • 1 year ago

وادی تیراہ میں طالبان کے خلاف امن لشکر بنانے یا گھر بار چھوڑنے کی کمانڈنٹ کی دھمکی کے خلاف آفریدی قبیلے کی آٹھ قوموں کا مشترکہ جرگہ منعقد ہوا، جس میں اس دھمکی کو مسترد کرتے ہوئے کہا گیا کہ ہم نہ آپ کی جعلی جنگ کا حصہ بنیں گے اور نہ ہی اپنا علاقہ چھوڑیں گے۔ بدقسمتی سے، ضلع خیبر میں پی ٹی آئی کو کلین سویپ دینے کے باوجود، پی ٹی آئی کے ایم این اے اور ایم پی اے نہ تو جرگے میں شریک ہوئے اور نہ ہی امن کے لیے کوئی عملی اقدامات کر رہے ہیں۔ #TirahWantPeace
Rauf Afridi45,840 views • 1 year ago

پی ٹی ایم کے ساتھیوں سے کہتا ہوں کہ کیمپوں پر کام جاری رکھیں۔ اگر وہ دوبارہ آئے، تو ہم بھی ہتھیار اٹھائیں گے، ان سے وردیاں اُتار کر ننگا بھیجیں گے اور جن گاڑیوں میں آئیں گے، انہیں بھی آگ لگائیں گے۔ کوکی خیل مشر ملک نصیر آفریدی آفریدی قوم کے مہمانوں کی بےعزتی اور روایات کو پامال کرنے پر آفریدی قوم شدید غصے میں ہے، اور ریاست کی مزید کوئی غلطی حالات کو ناقابل برداشت بنا سکتی ہے۔ #StopCrackdownOnPTM #PashtunNationalCourt11October
Rauf Afridi49,210 views • 1 year ago

آرمی چیف عاصم منیر نے منظور پشتین کی فائل پر کراس کا نشان لگا کر "فینش اِٹ" لکھا ہے۔ جنرل عاصم منیر نے فیصلہ کیا ہے کہ منظور پشتین کو ختم کیا جائے۔ پی ٹی ایم کے مرکزی رہنما حاجی صمد کے اس انکشاف کے ایک دن بعد ہونے والا اغوا اس بات کو سو فیصد درست ثابت کرتا ہے۔ ہم عاصم منیر اور کرائے کے قاتل پاکستانی فوج کو یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ اگر ایسی کوئی غلطی کی کوشش بھی کی گئی تو اس کے نتائج آپ برداشت نہیں کر سکیں گے۔ منظور پشتین پشتون قوم کی ریڈ لائن ہے، اس کو کراس کرنے کی کوشش بھی نہ کریں، ورنہ لوگ بنگال کی تاریخ بھول جائیں گے اور آنے والی نسلیں آپ کو عبرت کے طور پر یاد رکھیں گی۔ #ManzoorPashteenIsOurRedLine
Rauf Afridi31,048 views • 1 year ago

پختونخوا کے لر افغانوں نے جس طرح افغانستان کی جیت کا جشن منایا، وہ قابلِ تحسین ہے اور ایک سچے افغان کے شایانِ شان ہے۔ یہ پشتون تحفظ موومنٹ کی بڑی کامیابیوں میں سے ایک ہے۔ ہم افغان ہیں اور کبھی بھی ایک دوسرے سے جدا نہیں ہو سکتے، چاہے ہمارے درمیان ایک فرضی سرحد ہی کیوں نہ ہو۔ لر او بر، یو افغان! #AFGvENG
Rauf Afridi26,844 views • 1 year ago

بہت جلد، منظور پشتین اور ماہرنگ بلوچ کی قیادت میں پشتون-بلوچ اتحاد قائم ہوگا، جو ریاست کے لیے سب سے بڑا چیلنج ثابت ہوگا میں یہ لکھ کر دیتا ہوں۔ منظور پشتین نے ماہرنگ بلوچ سے وعدہ کیا ہے کہ جہاں بلوچ لڑیں گے، وہاں پشتون ان کے ساتھ ہوں گے، اور جہاں پشتون لڑیں گے، وہاں بلوچ ان کا ساتھ دیں گے۔ پشتون تحفظ موومنٹ کے مرکزی رہنما ملک مجید کاکڑ
Rauf Afridi20,158 views • 1 year ago