
Rauf Afridi
@Rauf_AFR2 • 7,794 subscribers
Human Rights Activist || Books, Movies, History Lover | Backup Account @Rauf_AFR3 | Work for @PashtunTM_Offi
Shorts
Videos

پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان کے میر علی بازار پر مارٹر گولے برسانے کے بعد بازار کے تباہ شدہ مناظر ان لوگوں سے نہ ہمارے گھر، نہ مسجدیں، اور نہ ہی بازار محفوظ ہیں۔ یہ ہماری سرزمین پر تباہی لے کر آئے ہیں، اور جب تک یہ یہاں موجود رہیں گے، تب تک یہ سلسلہ جاری رہے گا۔ اب وقت آ گیا ہے کہ انہیں یہاں سے نکالا جائے۔ #StopPakiMafia #PashtunRejectStateTerrorism
Rauf Afridi300,015 次观看 • 1 年前

وادیٔ تیراہ میں پاکستانی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے دو بچوں کی جسدِ خاکی کور کمانڈر ہاؤس پشاور کے سامنے احتجاج کے لیے لے جائی جا رہی تھی کہ راستے میں پاکستانی فوج نے دوبارہ عوام پر فائرنگ کی اور مظاہرین کو روکنے کی کوشش کی۔ مظاہرین نے وہیں پر لاشیں رکھ کر احتجاج شروع کر دیا ہے۔ شاباش پاکستانی درندہ صفت فوجیوں! بچوں کو مارنے کے بعد اب ان کے لواحقین کو بھی مار دو۔ #StopStateTerrorism
Rauf Afridi73,948 次观看 • 1 年前

حکومتی کمیٹی کے ساتھ مذاکرات کا آغاز ہوا۔ حکومتی وفد رات 8 بجے پہنچا، لیکن پی ٹی ایم نے انہیں تین گھنٹے انتظار کروایا۔ منظور پشتین نے کہا، 'میرے پاس وقت نہیں ہے۔' پی ٹی ایم کی مذاکراتی کمیٹی میں صمد لالا، زکیم خنیف پشتین، نور باچا اور دیگر نے شرکت کی۔ #په_خيبر_ننګ_وکړئ #StateDeclaresWarOnPashtuns #PashtunNationalCourt11October
Rauf Afridi56,165 次观看 • 1 年前

پی ٹی ایم کے ساتھیوں سے کہتا ہوں کہ کیمپوں پر کام جاری رکھیں۔ اگر وہ دوبارہ آئے، تو ہم بھی ہتھیار اٹھائیں گے، ان سے وردیاں اُتار کر ننگا بھیجیں گے اور جن گاڑیوں میں آئیں گے، انہیں بھی آگ لگائیں گے۔ کوکی خیل مشر ملک نصیر آفریدی آفریدی قوم کے مہمانوں کی بےعزتی اور روایات کو پامال کرنے پر آفریدی قوم شدید غصے میں ہے، اور ریاست کی مزید کوئی غلطی حالات کو ناقابل برداشت بنا سکتی ہے۔ #StopCrackdownOnPTM #PashtunNationalCourt11October
Rauf Afridi49,555 次观看 • 1 年前

آرمی چیف عاصم منیر نے منظور پشتین کی فائل پر کراس کا نشان لگا کر "فینش اِٹ" لکھا ہے۔ جنرل عاصم منیر نے فیصلہ کیا ہے کہ منظور پشتین کو ختم کیا جائے۔ پی ٹی ایم کے مرکزی رہنما حاجی صمد کے اس انکشاف کے ایک دن بعد ہونے والا اغوا اس بات کو سو فیصد درست ثابت کرتا ہے۔ ہم عاصم منیر اور کرائے کے قاتل پاکستانی فوج کو یہ واضح کرنا چاہتے ہیں کہ اگر ایسی کوئی غلطی کی کوشش بھی کی گئی تو اس کے نتائج آپ برداشت نہیں کر سکیں گے۔ منظور پشتین پشتون قوم کی ریڈ لائن ہے، اس کو کراس کرنے کی کوشش بھی نہ کریں، ورنہ لوگ بنگال کی تاریخ بھول جائیں گے اور آنے والی نسلیں آپ کو عبرت کے طور پر یاد رکھیں گی۔ #ManzoorPashteenIsOurRedLine
Rauf Afridi31,048 次观看 • 1 年前