
Ahmed Bhatti
@Rayahmadbhatti • 8,751 subscribers
Journalist @DunyaNews 💯 Eye 👁️ witness of IK Adyala jail trial. غریب شہر
Shorts
Videos
1:49
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

لاہور کے علاقہ اسلام پورہ میں تہہ خانے میں تشدد کرنے والے اور چاند قصائی عرف چاند بٹ کی ایک اور ویڈیو سامنے آ گئی سی سی ڈی لگتا ہے دفتر بند کرکے چھٹیاں منانے مری چلی گئی Punjab Police Official Chief Minister’s Complaint Cell Marriyum Aurangzeb Maryam Nawaz Sharif
Ahmed Bhatti70,080 görüntüleme • 1 ay önce

بچی روتے روتے دروازہ پیٹتی رہی لیکن کسی نے نہیں کھولا ۔۔ اکثر سانحات مائوں کی غفلت لاپرواہی سے ہوتے ہیں اسلام آباد: کمسن بچی کو مبینہ اغوا کرنے کی کوشش ناکام، شور مچانے پر مشتبہ شخص فرار اسلام آباد (رجب علی رپورٹ): وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں واقع غلام حسین ٹاؤن ٹینکی اسٹاپ کے قریب ایک کمسن بچی کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم بچی کی حاضر دماغی کے باعث مشتبہ شخص اپنے مذموم ارادے میں کامیاب نہ ہو سکا۔ ذرائع کے مطابق واقعے کے دوران بچی نے زور زور سے شور مچایا، جس پر مشتبہ شخص گھبرا کر موقع سے فرار ہو گیا۔ واقعے کی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، تاہم اس کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے جبکہ والدین نے بچوں کی حفاظت کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ تاحال اسلام آباد پولیس کی جانب سے اس واقعے کے حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ غلام حسین ٹاؤن ٹینکی اسٹاپ اور اطراف میں نصب سیف سٹی اور دیگر سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کا جائزہ لے کر مشتبہ شخص کی شناخت اور گرفتاری کو یقینی بنایا جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ممکن بنائی جا سکے۔
Ahmed Bhatti68,911 görüntüleme • 1 ay önce

علیمہ خان تحریک انصاف پر برہم سہیل آفریدی کو یہاں آ کر بیٹھنا چاہیئے علیمہ خان
Ahmed Bhatti81,864 görüntüleme • 4 ay önce
0:27
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ہیلتھ مینجمنٹ خدیجہ انسٹیٹیوٹ کی وائس پرنسپل میڈیم زینت کا اپنی طلبہ پر ظالمانہ تشدد ویڈیوز منظر عام پر طلبہ کو امتحانات کے لیے سوات گیسٹ ہاوٴس میں سٹے کرایا گیا دوران سٹے طلبہ بشریٰ کو زبردستی صفائی کا کام دیا گیا بعدازاں طلبہ مہراب کے انکار پر میڈم زینت جانب سے طلبہ کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا میں نے صفائی بھی کی پیپر ہونے باوجود مججے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ویڈیو میں تشدد ریکارڈ ہوا لیکن پھر بھی کاروائی عمل میں نہیں لائی جا رہی الٹا خدیجہ انسٹیٹیوٹ کلرسیداں انتظامیہ جانب سے ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے، متاثرہ طلبہ بشریٰ پنجاب کی بیٹی کا سی ایم کے پی کے سے معاملے کا نوٹس لینے کی اپیل کیونکہ وقوع سوات میں ہوا ہے جس باعث یہاں کی انتظامیہ کاروائی کرنے سے قاصر ہے، لواحقین متاثرہ طلبہ
Ahmed Bhatti21,681 görüntüleme • 1 ay önce

راولپنڈی ۔۔ کمرہ عدالت میں ٹک ٹاکر خواجہ سراء پارو جان کا رقص
Ahmed Bhatti55,960 görüntüleme • 1 yıl önce

16 کو پارٹی نے پریس کانفرنس کی عمران خان کی آنکھ ٹھیک ہو گئی سلمان اکرم راجا نے کہا عمران خان کو گھڑی کی سوئیاں نظر۔ آرہی ہیں اب تو عمران خان کا چار مرتبہ پیغام ا گیا اب کہاں ہیں پریس کانفرنس کہاں سے پارٹی یہ پارٹی عمر ان خان کا علاج نہیں کروا سکتی علیمہ خان
Ahmed Bhatti18,577 görüntüleme • 4 ay önce
Daha fazla içerik yok.