
رضوان کاشف رضی
@razi6588 • 1,858 subscribers
آپ کسی بھی پارٹی سے ہیں میرے لیے قابل عزت ہیں انسانیت بڑی ھے ھر چیز سے 🎉🙏🏻
Shorts
Videos

مجھے ٹیومر ہے اور میرا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ۔میں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عزت ماب جناب ولی عہد محمد بن سلمان صاحب سے مدد کی اپیل کرتا ھوں میرے بابا میرا علاج بیرون ملک نہیں کروا سکتے کیونکہ میں ایک مزدور کا بیٹا ھوں امید ھے آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے 🙏 نواف بن سعيد المالكي
رضوان کاشف رضی158,231 views • 5 days ago

سفیر محترم عزت ماب جناب نواف بن سعید المالکی صاحب محترم خادم حرمین شریفین ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دریا دلی اور سخاوت سے کون واقف نہیں ؟ اگر آپ ھمارا پیغام ان تک پہنچادیں کے ایک معصوم پاکستانی بچہ ان کو پکار رھا ھے تو عین نوازش ھو گی 🙏🙏 نواف بن سعيد المالكي السفارة في باكستان - سعودی سفارت خانہ
رضوان کاشف رضی20,530 views • 4 days ago

یہ میرا بھائی ہے اسے ٹیومر علاج پاکستان میں ممکن نہیں اگر ھم گھر سمیت سب کچھ بیچ دیں تو بھی علاج نہیں کروا سکتے سنا ھے ریاست ماں کی طرح ھےاگر ایسا ھے تو آج ھم ماں کو پکار رھے ہیں کیا ریاست ماں بن کر بچوں کی پکار سنے گی کیا ماں کے پاس بچوں کے لیے وقت ہے ؟ Shehbaz Sharif 03279783395
رضوان کاشف رضی49,216 views • 13 days ago

یہ بچہ جو کے چار سال سے ٹیومر کے خلاف جنگ لڑ رھا ھے ۔وہ لاھور قلندر کا بڑا فین ھے اور اس کی شدید خواہش ھے کے شاہین شاہ آفریدی سے ملے ۔ میں نے سمجھایا کے یہ مشکل ھے مگر اس کے کہنے اور ضد پر یہ کوشش کر رھا ھوں پلیز شیر کر دیں Shaheen Afridi Lahore Qalandars Pakistan Cricket
رضوان کاشف رضی127,809 views • 2 months ago

محترم جناب عطاء اللہ تارڑ صاحب سر آپ سے ملاقات میں عرض کیا تھا اور اب میڈیکل بورڈ بھی یہی بات کر رھا ھے کے ھمارے بیٹے کو علاج کے لیے بیرون ملک بھیج کر چانس لیا جاۓ ۔ آپ کی مصروفیت بجا ھے مگر ہمیں آپ کی توجہ کی ضرورت ھے امید ھے آپ نظر ثانی کریں گے 🙏 Attaullah Tarar
رضوان کاشف رضی50,041 views • 2 months ago

محترم سہیل آفریدی صاحب سی ایم کے پی کے جناب عالی ھم گجرانوالہ پنجاب کے رھنے والے ہیں میرے بھائی کو ٹیومر ھے علاج پاکستان میں ممکن نہیں میری آپ سے گزارش ھے ھماری مدد کریں امید ھے آپ پنجاب کی بیٹی کو مایوس نہیں کریں گے اور ملاقات کریں گے 🙏 03279783395 Sohail Afridi
رضوان کاشف رضی46,209 views • 3 months ago

فلیڈ مارشل جنرل عاصم منیر صاحب وزیراعظم شہباز شریف صاحب ھم گجرنوالہ پنجاب کے رہنے والے ہیں بچے کو چار سال سے ٹیومر ھے علاج پاکستان میں دستیاب نہیں آپ کو اللہ نے بہت نوازہ ھے اگر آپ عوام کی بات نہیں سنیں گے تو کون سنے گا خدارہ اس کا نوٹس لیا جائے DG ISPR Shehbaz Sharif
رضوان کاشف رضی59,710 views • 5 months ago

محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ یہ میرا بھائی ھے اسے ٹیومر ھے علاج پاکستان میں دستیاب نہیں ھم نے آپ سے ملنے کی بہت کوشش کی اگر آپ پنجاب کی بیٹی ہیں تو میں بھی پنجاب کی بیٹی ھوں آپ حاکم ہیں اور میں محکوم آپ کے پانچ منٹ میرے بھائی کی ذندگی بن سکتے ہیں Maryam Nawaz Sharif Pervaiz Sandhila
رضوان کاشف رضی54,080 views • 8 months ago

محترم عطاء اللہ تارڑ صاحب سر آپ ھمارے گھر ایک مسیحا بن کر آۓ اور میرے بیٹے کو علاج اور ذندگی کی نوید سنائی۔ ھم آپ کے احسان مند ہیں مگر سر بچے کا علاج نہیں ھو سکا ۔ ھم نے آپ کو بتایا تھا علاج پاکستان میں دستیاب نہیں پلیز نظر ثانی فرمائیں🙏🏻 03279783395 Attaullah Tarar
رضوان کاشف رضی43,885 views • 8 months ago

محترمہ مریم نواز صاحبہ سی ایم پنجاب یہ میرا بھائی ھے اسے ٹیومر ھے علاج پاکستان میں ممکن نہیں ھم نے بہت کوشش کی آپ سے ملاقات ھو جائے آپ حاکم ہیں اور ھم محکوم ۔ کیا حاکم اور محکوم کبھی نہیں مل سکتے؟ آپ سے ملنا ھمارہ حق ہے 🙏🏻 03279783395 Maryam Nawaz Sharif Zeeshan Malik Sania Ashiq
رضوان کاشف رضی49,846 views • 11 months ago

سی ایم پنجاب میڈم مریم نواز صاحبہ آپ بھی پنجاب کی بیٹی ہیں اور میں بھی اسی پنجاب کی بیٹی ھوں پھر میں آپ سے کیوں نہیں مل سکتی میرے بھائی کو ٹیومر ھے مکمل علاج یہاں ممکن نہیں آپ سے ملنا چاہتے ہیں مگر آپ سے ملنے نہیں دیا جا رھاآپ سے ملاقات ھمارا حق ھے 🙏🏻 Maryam Nawaz Sharif 03279783395
رضوان کاشف رضی42,221 views • 1 year ago

اس بچے کو ٹیومر ھے اور علاج پاکستان میں ممکن نہیں ۔ بچے کے بیرون ملک علاج کے لیے کوشش کریں کیا ایک غریب کے بچے کو جینے کا حق نہیں؟ اللہ تعالیٰ کی رضاء کے لیے صرف شئیر کر دیں Global Helping Hands DG ISPR Shehbaz Sharif Attaullah Tarar Asma Shirazi Ansar Abbasi Umar Cheema
رضوان کاشف رضی17,650 views • 5 months ago

یہ بچی بہت خوش قسمت ھے اللہ اسے ذندگی کے ھر امتحان میں کامیاب کرے اور ھر خوشی اس کے قدم چومے آمین وزیراعظم صاحب کچھ بچے جو ذندگی کے مشکل ترین حالات میں آپ کو بہت دیر سے پکار رھے ہیں کاش اشرافیہ کے علاوہ کسی غریب کے بچوں کے لیے آپ کے پاس وقت ھوتا😥 Shehbaz Sharif Attaullah Tarar
رضوان کاشف رضی17,805 views • 9 months ago

My son has been sick with a tumor. Treatment is not available in Pakistan. Treatment is available at Al Hamad Hospital in Doha, Qatar. I appeal to the Emir of Qatar, His Excellency Tamim bin Hamad Al Thani, to save the child's life. 🙏🏻 00923279783395 تميم بن حمد Embassy of Qatar in Pakistan
رضوان کاشف رضی15,911 views • 8 months ago

محترم جناب وزیراعظم پاکستان شہباز شریف صاحب اور محترم اراکین پارلیمنٹ آپ آئین پاکستان میں 27ویں یاں 28ویں ترامیم ضرور کریں مگر اللہ کا واسطہ ھے کوئی شک یہ ضرور ڈالیں کے غریب کے بچوں کا علاج ھو سکے جن کا علاج ملک میں دستیاب نہیں 03279783395 Shehbaz Sharif Attaullah Tarar
رضوان کاشف رضی10,138 views • 6 months ago
No more content to load