
Yamaan Shahid 𝕩
@realYamaan1 • 115,098 subscribers
Shorts
Videos

باہر بیٹھی خاتون کا موبائل اچانک چھین لیا گیا۔ آگے ویڈیو میں دیکھیں پھر کیا ہوا۔
Yamaan Shahid 𝕩228,813 views • 1 month ago

اللہ تعالیٰ ان سے راضی ہو۔ انتالیہ میں محنت مزدوری کرکے گھر چلانے والے 55 سالہ والدہ نے اپنے معذور سوتیلے بیٹے کی تعلیم کے لیے ایسا انتظام کیا کہ وہ آسانی سے اسکول جا سکے۔ انہوں نے اپنے ہاتھوں سے ایک ریل سسٹم بنا دیا، جو ماں کی محبت اور قربانی کی خوبصورت مثال ہے۔
Yamaan Shahid 𝕩88,770 views • 1 month ago

اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر، بجلی کا جھٹکا لگنے والے بچے کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے بہادر لوگ
Yamaan Shahid 𝕩197,165 views • 3 months ago

آخرکار کیمرہ مین ہیرو بن گیا، جب اس نے بروقت کارروائی کر کے ایک بچے کی جان بچا لی۔
Yamaan Shahid 𝕩63,071 views • 1 month ago
0:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بچپن سے سنتے آرہے ہیں اِنکی آوازیں, آج دیکھ بھی لیا انکو ❤️
Yamaan Shahid 𝕩155,112 views • 4 months ago

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں گاؤں الرام سے تعلق رکھنے والی لڑکی حور عابدین کو دکھایا گیا ہے۔ وہ ایک ہی نشست میں نہایت خوبصورتی اور مہارت کے ساتھ مکمل قرآنِ پاک کی تلاوت مکمل کرتی ہیں، اور اس طرح انہوں نے اللہ کی کتاب حفظ کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا 🥹🤍
Yamaan Shahid 𝕩143,062 views • 4 months ago

قرآنی آیات کا حیران کن معجزے ماشاءاللہ بہت ہی زبردست انداز
Yamaan Shahid 𝕩94,169 views • 4 months ago