
Asif Mehmood
@realbysoul • 16,409 subscribers
محبتیں نہ بھی رہیں بھرم قائم رہنا چاہیے
Shorts
Videos

شہزاد ڈوگر ننکانہ موٹر والے کو ایک موبائل ملا اس نے کہا جس کا ہو نشانی بتا کر لے سکتا موبائل پہ ایک تصویر لگی ہوئی جو پوری قوم کا ہیرو ہے نام بتائیں ایک شخص نے کہا نواز شریف باقی خود دیکھیں لوگوں کے ری ایکشن 😂😂 ویڈیو اینڈ تک دیکھیں مزا نہ آے تو پیسے واپس
Asif Mehmood47,646 просмотров • 2 месяцев назад

مریم نواز کے مخالف الیکشن لڑنے والے مہر شرافت کو الیکشن سے دستبردار کرانے کے لیے ایک ارب روپیہ ،ایڈوزیری، مریم نواز سے ون آن ون ملاقات اور پنجاب میں کوئی کام ہو کرانے کی آفر کی گئیں پھر الیکشن ہونے کے بعد پھر یہی آفر دوہرائی گئی درخواستیں دے کر الیکشن کو متنازع مت بنائیں سید ذیشان
Asif Mehmood40,329 просмотров • 3 месяцев назад

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جو اب آرمی چیف ہیں بشری بی بی کی کرپشن کی فائلیں کے کر گئے تھے عظمیٰ کاردار نے فل ٹاس کروا دی ثمینہ پاشا کا چھکا بھئی اب وہ فائلیں کدھر گئیں آپ جو کیسز بنا رہے توشہ خانہ کر تحائف پہ القادر پہ اس کرپشن کی فائل پہ کیوں نہیں بنا رہے ثمینہ پاشا 🔥🔥
Asif Mehmood168,650 просмотров • 1 год назад

مختصر تھا مگر خوبصورت ترین تھا وہ دور Absolutely not 🔥
Asif Mehmood46,278 просмотров • 4 месяцев назад

میں یہ کیوں نہیں چاہوں گا میں باہر نہ جاؤں جہاں مجھے اچھی سہولیات مل رہیں؟ طالب علم کا غریدہ فاروقی سے سوال کیونکہ آپ پاکستان سے محبت کرتے ہیں غریدہ فاروقی کیا قاضی فائز عیسیٰ پاکستان سے محبت نہیں کرتے جو ریٹائرڈ ہوتے ہی پاکستان سے چلے گئے غریدہ شاکڈ سٹوڈنٹ راکڈ 😂🤣🔥🔥
Asif Mehmood165,864 просмотров • 1 год назад

تمام سٹوڈنٹس سے درخواست ہے باہر نکلیں تاکہ خان صاحب کو باہر نکالا جا سکے حیدر علی
Asif Mehmood25,348 просмотров • 2 месяцев назад

کل 4 ایکڑ گندم کٹائی کرائی 180 من گندم نکلی کیسی ایوریج رہی ؟؟
Asif Mehmood24,258 просмотров • 2 месяцев назад

اسوقت سب اچھی کمپئین ٹک ٹاک پہ چل رہی ن لیگ اینڈ کمپنی کی تباہی ہے تباہی 👇👇
Asif Mehmood129,366 просмотров • 2 лет назад

لو بھئی آصف نے بھی چارہ کاٹنے والی مشین کے لی ہے بڑا شکل کام تھا 25 تیس جانوروں کے لیے ہاتھوں سے چارہ کاٹنا
Asif Mehmood18,441 просмотров • 3 месяцев назад

پیٹرول پمپ والوں کا فراڈ چیک کریں میٹر پہ 110 روپے کا پیٹرول آ گیا اور ڈالا ایک قطرہ بھی نہیں
Asif Mehmood13,087 просмотров • 2 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки