
Allama Hassan Raza Naqshbandi
@RealHassanRaza5 • 4,038 subscribers
Official Twitter Account Allama Hassan Raza Naqshbandi Contact Us: +923099604200 YouTube Channel: https://t.co/nqJEdioGfa
Videos

کیا ہم ذہنی طور پر تسخیر ہوچکے ہیں؟ آخر مسلمان جتنا بھی گناہ گار ہو، اپنے مسلمان بھائی کو تکلیف میں دیکھ کر تڑ پتا ضرور تھا۔ اب عالم اسلام کو ہوا کیا ہے؟ وہ کون سی چیز ہے جس نے سکوت مرگ طاری کر رکھا ہے۔ رونے والی آنکھ ہے نہ تڑپنے والا دل، نفسانفسی جس کی کوئی حد نہیں ، کیا تُم اُن میں شُمار تو نہیں جِن کے قُلوب پر مُہر لگ چُکی؟؟🤔 صرف اسکا ایک ہی حل ہے لبیک لبیک الجہاد الجہاد
Allama Hassan Raza Naqshbandi18,581 次观看 • 1 年前
没有更多内容可加载