
Ikramullah Naseem
@realikramnasim1 • 43,122 subscribers
JUI worker | Hafiz e Quran |
Shorts
Videos

صحافی کے سوال کے بعد مولانا کا جواب سنیں مزہ آئے گا
Ikramullah Naseem239,225 просмотров • 1 месяц назад

پاکستان میں پانچ ایمرجنسیاں لگی ہے اور پانچوں پر پیپلز پارٹی کا دستخط ہے ۔۔۔۔۔see more #maulanainmultan
Ikramullah Naseem86,585 просмотров • 27 дней назад
1:14
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس بندے کا فوری طور پر سافٹویئر اپڈیٹ ہونا چاہئے سیاسی اختلافات ہر کسی کیساتھ مگر یہ عمل کسی طور بھی جائز نہیں
Ikramullah Naseem119,492 просмотров • 4 месяцев назад

خود مفتی عبد واحد قریشی نے سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو خطاء پر قرار دیا جبکہ حسین رضی اللہ عنہ کو حق پر قرار دیا جبکہ مولانا اللہ وسایا صاحب کے کتاب کے شروع میں لکھا ہے کہ سیدنا امیر معاویہ کے حوالے سے جو عبارت احتساب ناصبیت کتاب میں ہے وہ اہلسنت کا عقیدہ نہیں تو بات ختم اسکو اسطرح اچھالنے کی کیا ضرورت تھی مولانا عبد الواحد قریشی صاحب وہی نوفل ربانی صاحب والی بات درست نکلی اپنا بعض نکال رہے تھے آپ مفتی اکرام اللہ نسیم چشتی Nofal Rabbani
Ikramullah Naseem26,951 просмотров • 1 месяц назад

غلام بلور صاحب کو مولانا فضل الرحمن صاحب کیسے رخصت کررہے ہیں یہ ہیں آداب ❤️
Ikramullah Naseem75,438 просмотров • 6 месяцев назад

ملک کا علاج ایک ہی ہے کہ ملک کو جمعیت علمائے اسلام کے حوالے کردو نہ رشوت چلے گی نہ مفادات مولانا فضل الرحمن صاحب
Ikramullah Naseem42,913 просмотров • 3 месяцев назад

مسجد نبوی صل اللہ علیہ وسلم میں یمنی بچہ خطے کے دوران اٹھ گیا اور خود خطبہ دینا شروع کر دیا بچے کا کہنا تھا کہ سرکاری خطبوں میں اہل فلسطین پر جاری مظالم کے متعلق کیوں کچھ نہیں کہا جاتا ، بچے کو روکنے کی کوشش کی لیکن وہ پندرہ منٹ تک مسلسل خطبہ دیتا رہا اسے ایمانی طاقت کہتےہیں
Ikramullah Naseem161,862 просмотров • 2 лет назад

چیر لفٹ میں 14گھنٹے پھنسا رہنے والا حوصلہ مند جوان گل فراز جو چیر لفٹ میں موجود بچوں کو تسلی دیتا رہا ساتھ میں میڈیا اور مقامی لوگوں کے ساتھ برابر رابطے میں رہا ۔ سب سے آخر میں ریسکیو ہوا ۔ اس نے آپ بیتی بیان کر دی جس سے پاک فوج کے خلاف جاری پروپیگنڈے کی حقیقت سامنے آ گئی ۔ گل فراز کے مطابق اس سمیت سات بچوں کو پاک آرمی کے اسپیشل فورسز کے اہلکاروں نے ریکسیو کیا
Ikramullah Naseem177,285 просмотров • 3 лет назад

اگست 2023 میں ضلع بٹگرام تحصیل آلائی میں چئیرلفٹ کا واقعہ پیش آیا تھا جسے نیشنل انٹرنیشنل میڈیا کا زینت بنادیا گیا تھا دو دنوں تک پاکستانی میڈیا اس پر تواتر کے ساتھ بولتا رہا وجہ اسکی یہ بنی تھی کہ اس چئرلفٹ میں پھنسے اسکول کے بچوں نکالنے کیلئے پاک فوج کے جوانوں نے آپریشن میں حصہ لیا تھا ہیلی کاپٹر کے زریعے ان سات میں سے ایک بچے کو ریسکیو کیا گیا تھا باقی چھ افراد کو مقامی افراد کی مدد سے مشترکہ آپریشن کے زریعے بحفاظت ریسکیو کیا گیا تھا اس آپریشن پر کروڑوں روپے خرچ کیے گئے اگر بات یہی پر ختم ہوجاتئ پھر بھی ٹھیک تھا لیکن اس وقت کے وزیراعظم انوارالحق کاکٹر نے آپریشن میں حصہ لینے والے فوجی اہلکاروں اور انکے کمپنیوں کے آفیسران کے اعزاز میں ایک اور شاندار تقریب رکھی جہاں پر انہیں اعزازات سے نوازا گیا لیکن مسئلہ جن کا تھا وہ علاقہ مکین اسی حال میں رہے حکومتی مشینری حرکت میں آئی اور انہوں نے اس واقعے کے بعد چئیرلفٹ کو بند کرکے انکے مالکان کو جیل بھیج دیا آج دس ماہ کا عرصہ گزر چکا علاقہ مکین جنکا سفری زریعہ یہی چئیرلفٹ تھا اسی طرح ہوا میں لٹکا رہا ہے علاقے کے لوگ پہلے سے زیادہ مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں خواتین اور اسکول کے بچوں شدید مشکلات کا سامنا ہے اس پورے کہانی کو دیکھ کر یہ بات ایک مرتبہ پھر واضح ہوتی ہے کہ یہ ملک مخصوص طبقے کیلیے بنایا گیا عام عوام خواہ مخواہ اس میں بستے ہیں اگر یہ عام عوام کا پاکستان ہوتا تو آج آلائی جھنگڑی کے عوام چئیرلفٹ کے متبادل سڑک یا پل پر سفر کررہے ہوتے
Ikramullah Naseem118,488 просмотров • 2 лет назад

آپ نےگھرکےلئےچوکیدار رکھاہو وہ کہیں کہ میں گھرمیں کھاتا رہونگا پیتا رہونگا دشمن سے حفاظت آپکا اپناکام ہے کیا آپ ایساچوکیدار رکھیں گے مولانا کاصحافی سےسوال 😂 #حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ #سلیکشن_مافیا_نامنظور #آئین_شکن_مقدس_گائے #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #معافی_مائی_فٹ #مولانا_شان_پاکستان
Ikramullah Naseem24,153 просмотров • 3 месяцев назад

کہا جاتا تھا کہ یہاں پر مسلمان آزاد نہیں تھے اور انہیں مذہبی آزادی حاصل نہیں تھی اب آپ لوگ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ہم سے کتنا بڑا جھوٹ بولا گیا ہے یہ انڈیا کا دارلحکومت نئی دہلی کا جامعہ مسجد ہے جہاں پر مسلمان آزادانہ طور پر اپنی عبادات انجام دے رہے ہیں
Ikramullah Naseem84,124 просмотров • 1 год назад

پاکستان نے حال میں جو کردار ادا کیا ہے ہم 78 سال سے اس کردار کے متلاشی تھی، مولانا فضل الرحمٰن
Ikramullah Naseem28,750 просмотров • 7 месяцев назад