
Ikramullah Naseem
@realikramnasim1 • 42,046 subscribers
JUI worker | Hafiz e Quran |
Shorts
Videos
1:14
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آپ نےگھرکےلئےچوکیدار رکھاہو وہ کہیں کہ میں گھرمیں کھاتا رہونگا پیتا رہونگا دشمن سے حفاظت آپکا اپناکام ہے کیا آپ ایساچوکیدار رکھیں گے مولانا کاصحافی سےسوال 😂 #حلف_نبھاؤ_بارڈرجاؤ #سلیکشن_مافیا_نامنظور #آئین_شکن_مقدس_گائے #شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ #معافی_مائی_فٹ #مولانا_شان_پاکستان
Ikramullah Naseem24,153 次观看 • 2 个月前

مسجد نبوی صل اللہ علیہ وسلم میں یمنی بچہ خطے کے دوران اٹھ گیا اور خود خطبہ دینا شروع کر دیا بچے کا کہنا تھا کہ سرکاری خطبوں میں اہل فلسطین پر جاری مظالم کے متعلق کیوں کچھ نہیں کہا جاتا ، بچے کو روکنے کی کوشش کی لیکن وہ پندرہ منٹ تک مسلسل خطبہ دیتا رہا اسے ایمانی طاقت کہتےہیں
Ikramullah Naseem161,836 次观看 • 2 年前

اگست 2023 میں ضلع بٹگرام تحصیل آلائی میں چئیرلفٹ کا واقعہ پیش آیا تھا جسے نیشنل انٹرنیشنل میڈیا کا زینت بنادیا گیا تھا دو دنوں تک پاکستانی میڈیا اس پر تواتر کے ساتھ بولتا رہا وجہ اسکی یہ بنی تھی کہ اس چئرلفٹ میں پھنسے اسکول کے بچوں نکالنے کیلئے پاک فوج کے جوانوں نے آپریشن میں حصہ لیا تھا ہیلی کاپٹر کے زریعے ان سات میں سے ایک بچے کو ریسکیو کیا گیا تھا باقی چھ افراد کو مقامی افراد کی مدد سے مشترکہ آپریشن کے زریعے بحفاظت ریسکیو کیا گیا تھا اس آپریشن پر کروڑوں روپے خرچ کیے گئے اگر بات یہی پر ختم ہوجاتئ پھر بھی ٹھیک تھا لیکن اس وقت کے وزیراعظم انوارالحق کاکٹر نے آپریشن میں حصہ لینے والے فوجی اہلکاروں اور انکے کمپنیوں کے آفیسران کے اعزاز میں ایک اور شاندار تقریب رکھی جہاں پر انہیں اعزازات سے نوازا گیا لیکن مسئلہ جن کا تھا وہ علاقہ مکین اسی حال میں رہے حکومتی مشینری حرکت میں آئی اور انہوں نے اس واقعے کے بعد چئیرلفٹ کو بند کرکے انکے مالکان کو جیل بھیج دیا آج دس ماہ کا عرصہ گزر چکا علاقہ مکین جنکا سفری زریعہ یہی چئیرلفٹ تھا اسی طرح ہوا میں لٹکا رہا ہے علاقے کے لوگ پہلے سے زیادہ مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں خواتین اور اسکول کے بچوں شدید مشکلات کا سامنا ہے اس پورے کہانی کو دیکھ کر یہ بات ایک مرتبہ پھر واضح ہوتی ہے کہ یہ ملک مخصوص طبقے کیلیے بنایا گیا عام عوام خواہ مخواہ اس میں بستے ہیں اگر یہ عام عوام کا پاکستان ہوتا تو آج آلائی جھنگڑی کے عوام چئیرلفٹ کے متبادل سڑک یا پل پر سفر کررہے ہوتے
Ikramullah Naseem118,488 次观看 • 2 年前

ہر سیکنڈ ،ہر منٹ ،ہر گھنٹہ درد،تکلیف اور پریشانی میں گزرتا ہے ۔۔ آپ میں سے بہت سے سارے لوگ بچوں والوں ہونگے باپ ماں اپنے بچوں کو اس حال میں دیکھ کر سکون سے رہ سکتے ہیں ۔؟ نہیں نا یہی جواب ہر ماں باپ کا ہوگا یہ چھوٹے بچے سکین کے موذی مرض میں مبتلا ہے والدین علاج معالجہ کرانے کی طاقت نہیں رکھتا ان بچوں کے علاج معالجے کیلئے مالی تعاون درکار ہے مخیر حضرات دیئے گئے نمبرز پر بچوں کے والد سے رابطہ کرکے انکے ساتھ مالی تعاون کر سکتے ہیں ۔Osama (Father): 0331 4325756 Jazz Cash (M Mustafa) 03000529806 Account MCB : 0571 0494 0100 0226 Branch Code:1144 IBN# PK03 MUCB 0571 0494 0100 0226
Ikramullah Naseem82,891 次观看 • 3 年前

ڈی چوک اسلام آباد سانحہ میں شہید ہونے والے تحریک انصاف کے سرگرم رکن محمد علی ساکنہ چارسدہ تنگی کی نماز جنازہ ادا کردی محمد علی کے والد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ محمد علی انکا بڑا بیٹا تھا جس نے گریجویشن حاصل کر رکھی تھی وہ اکثر اپنے موبائل میں عمران خان کے تقاریر سنا کرتا تھا جب اس سے پوچھتا کہ یہ تم کیا کرتے ہو محمد علی آگے سے کہتا کہ ہم عمران خان کے نظریئے اور سوچ پر چل رہے ہیں اس ملک میں حقیقی آزادی کیلئے جدوجھد کر رہے ہیں، ماں سے اجازت مانگی وہ ڈر رہی تھی کہ نا جاؤ تمہیں کچھ ہو جائیگا یہ آگے سے کہتا اگر میں اس راستے پر چلتے ہوئے مر بھی گیا تو سمجھو میں کامیاب ہوگیا ۔ محمد علی کی منگنی ہوئی تھی شادی کا تاریخ قریب تھا
Ikramullah Naseem40,719 次观看 • 1 年前

بچپن میں ہندو مذہب چھوڑ کر دین اسلام قبول کرنے والے بٹگرام کے ریٹائرڈ ماسٹر بابو شیخ صاحب نے 81 سال کی عمر میں درس نظامی مکمل کرکے دنیا کو یہ پیغام دیدیا کہ حصول علم کیلئے عمر کی کوئی قید نہیں ماسٹر شیخ بابو صاحب 1966 میں بطور اسکول ٹیچر بھرتی ہوئے 2002 میں ریٹائرڈ ہوئے 2020 سے درس نظامی کے کلاسس لینا شروع کیے کلاس میں ہمیشہ پہلی پوزیشن حاصل کرتے رہے گذشتہ روز انہوں نے امتیازی نمبروں کے ساتھ درس نظامی کورس مکمل کر لیا ❤️❤️
Ikramullah Naseem36,809 次观看 • 1 年前