
Ikramullah Naseem
@realikramnasim • 105,116 subscribers
Writer JUI worker جمہوریت پسند امن پسند اعتدال پسند
Shorts
Videos

میں کبھی بھی کسی بھی کھیل کا مخالف نہیں بلکہ میں خود اپنی فٹنس برقرار رکھنے لئے کرکٹ کھیلتا ہوں بلکہ یہ ہمارے بٹگرام ضلع کے ہائی لیول ٹورنامنٹ ہیں اس میں 19 بالوں پر 39 رنز درکار تھے میں نے خود چیس کئے باقی مفتی طارق مسعود صاحب مسجد والی قالین پر ٹینس 🎾 کھیل رہےتھےاسپر ردعمل دیا
Ikramullah Naseem52,893 görüntüleme • 1 yıl önce
0:43
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مجھے شروع میں لگا یہ پرینک ہورہا ہے کیونکہ اتنی صاف اُردو بول رہا ہے آخر میں پتہ چلا یہ ہمارا افغانی بھائی ہے کہتا ہے ہمارا پاکستان سے کوئی گلہ شکوہ نہیں دوستوں سے بچھڑ جانے کا غم اسی کو معلوم جس پر بیتی ہو بہرحال اپنے وطن اصلی جائیں وہاں خوش رہیں ہمیں بھی دعاؤں میں یاد رکھیں
Ikramullah Naseem49,027 görüntüleme • 1 yıl önce

علی امین گنڈا پور نے کہا کہ میں کرم ایجنسی سے تعلق رکھنے والے حسنین کے اخراجات کو ادا کرونگا اب چونکہ تین مہینے ہوگئے ہیں حسنین کو ویزہ جاری ہوتے ہوئے مگر علی امین گنڈا پور پیسے نہیں دے رہا چونکہ اس وقت ویوز آرہے تھے تو فیم حاصل کرنے کے لئے انکے ساتھ ویڈیو بنائی بعد میں مکر گیا
Ikramullah Naseem31,178 görüntüleme • 1 yıl önce

💔👈 ایسے لوگوں کے خلاف پولیس کو ایکشن لینا چاہئے یا نہیں؟
Ikramullah Naseem27,259 görüntüleme • 1 yıl önce