
Mushtaq Raaz 🇵🇰
@realmushtaqraaz • 51,369 subscribers
Anchor Person, Analyst, Media Broadcaster Specialization in Computer Science Media & Mass Communication
Shorts
Videos

کراچی کے ایک دوست نے یہ ویڈیو سنڈ کی کہتے سعد رضوی کے پاس یہ سیکیورٹی کہاں سے آگئی اتنے پیسے؟ میں نے کہا خود جاکر پوچھو، ویسے یہ سوال علماء سے کیوں؟ سیاستدانوں کے بیٹے تو سرکاری گاڑیوں میں فرنٹ سیٹ پر کتے لے کر جاتے ہیں یہاں ایک عالم کی سیکیورٹی سے اتنا مسلہ🤔 #SaadRizviInKarachi
Mushtaq Raaz 🇵🇰120,337 Aufrufe • vor 11 Monaten

سعودی ائیر ڈیفینس کے سیکیورٹی ہیلی کاپٹر مسجد حرام #بیت_اللہ کے ارد گرد فضائی نگرانی کررہا ہے !
Mushtaq Raaz 🇵🇰30,941 Aufrufe • vor 5 Monaten

سنا ہے شیطان یاہو نے میرے وطن عزیز پاکستان 🇵🇰 کا نام اپنے بدبودار منہ سے لیا ہے ؟ سنو دجال کے بچے آئندہ میرے وطن عزیز پاکستان کا نام اپنے گندے منہ پر نہ لاو ، یہ کوئی فلسطین یا قطر نہیں تم کو ایسا ضرب لگائینگے کہ اپنی پیدائش پر لعنت بھیجوگے ! پاکستان زندہ باد 🇵🇰 #PakistanArmy
Mushtaq Raaz 🇵🇰33,947 Aufrufe • vor 11 Monaten

الحمدُللہ نہ ہمارے والدین کی ایسی تربیت ہے اور نہ ہی ہمارے خون میں یہ بات ہے کہ ہم کوئی ایسا کام کریں جس سے فتنۂ قادیان کو ہوا ملے اس پارلیمان میں قرآن، سنت کے منافی جانے کا ہمیں نا آئین، قانون نا ہمارا ضمیر اجازت دیتا ہے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اعظم نذیر تارڑ کا اظہار خیال
Mushtaq Raaz 🇵🇰19,934 Aufrufe • vor 8 Monaten

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ نے ناموس رسالت ﷺ کےلئے طویل جدوجہدکی تھی وہ ایک سچے عاشق رسول ﷺ تھے ، ٹی ایل پی نے ناموس رسالت کے معاملے میں کبھی بھی کمپرومائز نہیں کیا ہے ، کئی کارکن ناموس رسالت پر شہادت نوش کرگئے ہیں ! #ناموس_رسالت_پرTLPقربان
Mushtaq Raaz 🇵🇰13,411 Aufrufe • vor 5 Monaten

ایک مرد مجاہد نے کہا تھا یہ گھوڑےٖ کھولو 🚀 حضور ﷺ کے ناموس کے واسطے کھولو پاکستان امت مسلمہ کے سردار بن جائے سپر پاور پاکستان بن جائے ، غوری باہر آئے، شاہین باہر آئے ، خالد ٹینگ ابابیل میزائیل ، آج برادر ملک سعودی کا پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ ہوگیا دل خوش ہوگیا الحمد اللہ !
Mushtaq Raaz 🇵🇰18,604 Aufrufe • vor 10 Monaten

محافظوں پر تنقید کرنے والوں سن لو ! ان کے لہو کا صدقہ ہے تمہاری خوشیاں 🇵🇰 ❤ 🇵🇰 #PakistanArmy
Mushtaq Raaz 🇵🇰12,938 Aufrufe • vor 2 Jahren

میں آپ کو چیف جسٹس کیوں کہوں ؟ کیونکہ آپ دنیاوی عدالت عظمی کے ایک جج ہو ، اب شیخ الحدیث حضرت علامہ حافظ امام خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کو حافظ اس لئے کہا جاتا ہے کہ انہوں نے اللہ کے عظیم کلام کو اپنے سینے میں محفوظ کیا ، اتنے پڑھے لکھے ہو پھر بھی جاہلیت والی باتیں کرتے ہو !
Mushtaq Raaz 🇵🇰10,954 Aufrufe • vor 2 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar