Driven by passion, fueled by defiance.
Not here to fit in, here to stand out.
Shorts
ان کی حالت دیکھیں کیسے کھڑے ہیں اور یہ پنجاب پولیس کے لوگ ہیں جو کسی بھی گاڑی جس میں ایک کلو ٹماٹر بھی ہوں اسے لیکر یہاں سے گزرنے نہیں دیتے ادویات اور بچوں کے دودھ تک کی اجازت نہیں دی جاتی۔۔۔!!! اس راستے میں اس وقت بھی خوراک کے بیسیوں ٹرک کھڑے ہیں اور سینکڑوں راستے کی بندش کی وجہ سے واپس ہوئے ہیں۔۔۔!؟! اور باتیں کی جاتی ہیں کہ بی بی سی کی رپورٹ درست نہیں۔۔!!!