
Guriya ikram
@ReenaIkram • 4,408 subscribers
NoO Dm 🚫🚫
Videos

اللّٰہ ہمیں ایسی دُعا کی توفیق عطافرما دیجئے !جس کو در نہ کیا جا سکے ہمارے لیے جنت کا وہ دروازہ کھول دیجئے جس کو بند نہ کیا جاسکے ...! اور جہنم سے آزادی پانے والوں میں ہمارا نام لکھ دیجیے آمین یا رب العالمین رمضان کے آخری ایام میں، اللہ تعالیٰ آپ کی دعاؤں کا جواب دیں، آپ کے آنسو پونچھ دیں، آپ کے خوف کو مٹا دیں اور آپ کو اس مقام پر پہنچا دیں جس کی آپ بہت زیادہ خواہش کرتے ہیں۔ آمین ثم آمین
Guriya ikram52,688 görüntüleme • 2 yıl önce
Daha fazla içerik yok.