
Nemesis
@Refutationist • 60,544 subscribers
Nothing is so difficult as not deceiving oneself.
Shorts
Videos

وجاہت خان کے مطابق جب فوج نے عمران ریاض خان کو اغوا کیا تو انہوں نے پانچ مطالبات رکھے: 1. کہہ دو کہ عمران خان اور جنرل فیض ایک ساتھ کام کرتے تھے 2. ججوں پر شراب نوشی اور زنا کا الزام لگاو 3. کہہ دو کہ ارشد شریف شرابی تھا اور زنا میں ملوث تھا 4. کہہ دو کہ عمران خان کی بیوی بد کردار ہے اور عمران خان لونڈے باز ہے 5. کہو کہ مونس الٰہی کرپٹ ہے آخر میں کہا کہ ہم طوائفیں لا رہے ہیں، ان کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرو، اور ہم ویڈیو بنائیں گے، پھر گھر جا سکتے ہو ریاست طیبہ کی فوج🙂
Nemesis564,861 views • 2 years ago

حافظ کیمرے کو دیکھ کر ایسے گھبرایا جیسے کسی نے حافظ کا لندن پلان والا مراسلہ دیکھ لیا ہو۔
Nemesis336,152 views • 1 year ago

بھارتی فوجی: میں پاکستانی فوجیوں کے ساتھ امریکہ میں پڑھا ہوں، پاکستانی فوجیوں میں arrogance ہے، وہ اپنے آپ کو قانون سے اوپر سمجھتے ہیں۔ جس فوج میں arrogance ہو، وہ فوج کوئی جنگ نہیں جیت سکتی، اس لئے پاکستانی فوج صرف اپنی عوام کو دبا سکتی ہے، برابر کے دشمن سے نہیں لڑ سکتی۔
Nemesis302,290 views • 1 year ago

اسد طور (خلاصہ): جب جنرل عاصم منیر کو پتہ چلا کہ پی ٹی آئی جیت رہی ہے تو انہوں نے MI اور ISI کے افسران کو خالی فارم 45 دے کر آر او آفس بھیجا۔ پھر اپنی مرضی سے فارم 45 بھرے اور پریزائیڈنگ افسران سے دستخط کرائے۔ اس کے بعد بوگس ووٹ بیلٹ باکس میں بھرے، اس لئے نتجیے آنے میں دیر ہوئی۔
Nemesis376,045 views • 2 years ago

منیب فاروق (خلاصہ): اگر عمران خان کو اپنی پرواہ نہیں، تو جیل میں قید خواتین کا سوچیں، اگر وہ چاہتا ہے کہ خواتین جیل سے نکلیں تو اسٹیبلشمنٹ کی غلامی قبول کرنا ہوگی۔ یہ خواتین صرف فوج کے حق میں نعرے لگانے سے جیل سے باہر نہیں آ سکتیں، ان کو صرف عمران خان جیل سے نکال سکتا ہے۔
Nemesis299,139 views • 2 years ago

"یہ امریکہ کے حکم پر اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہے ہیں" عمران خان نے پہلے ہی ہمیں بتا دیا تھا!
Nemesis79,336 views • 9 months ago

🚨ضیاء الحق کا قوم کے لیے واضح پیغام، نواز شریف فوج کی جان ہے، اس سے لڑنے کی ہمت نہ کرنا۔
Nemesis201,773 views • 2 years ago