
S-rehman
@rehman46043768 • 56,021 subscribers
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ اور اللہ تعالیٰ جسے چاہے عزت دے جسے چاہے ذلت دے۔ - 💕proud rajput
Shorts
Videos

پاکستان نہ پچھلے 3ماہ ایران کو امریکہ اور اسرائیل سے بچایا ہے-جس سےکچھ لوگوں کو غلط فہمی ہو گئی کہ ایران اپنی طاقت سے لڑ رہا ہے-آج پاکستان نے اپنا ایک قدم پیچھے ہٹایا ہے تو ایران کو اقوام متحدہ کی منتیں کرنی پڑ رہی ہیں کہ امریکا کے حملے بند کروا دیں-بچاؤ بچاؤ کی آوازیں آ رہی ہیں.
S-rehman41,638 просмотров • 1 месяц назад

اسرائیل اور امریکا کو مارنے کا بہانہ چاہیے وہ بہانہ حوثی فراہم کر رہے ہیں -ایران اور حوثی بڑی غلطی کر رہے ہیں-یہ پوری دنیا میں اکیلے رہ جائیں گے - سعودیہ کی سمندری ناکہ بندی کو ہم دیکھ لیں گے کہ کیا ہوتا ہے اب تک ایسا کچھ نہیں ہوا-اگر ایسا ہوا تو ہم حالات سے نمٹ لیں گے-1/2
S-rehman23,744 просмотров • 1 месяц назад

میں نے جرنل مشرف سے کہا کہ کیا آپ ہیلمٹ کے قانون کے لیے زبردستی کر سکتے ہیں- انہوں نے کہا نہیں کیونکہ عوام اسے پسند نہیں کریں گے اور وہ ہماری خلاف ہو جائیں گے- مریم نواز کی کاموں سے ایسا لگ رہا ہے ک وہ اگلے الیکشن کا نہیں بلکہ نیکسٹ جنریشن کے مستقبل کا سوچ رہی ہے - مبشر لقمان
S-rehman78,754 просмотров • 8 месяцев назад

حکومت کا مولانا فضل رحمان کو جواب - مولانا.کیا آپ کو معلوم نہیں کہ افغانستان میں اسرائیل اپنی انٹیلی جنس معلومات اور ڈرونز فراہم کررہا ہے،جبکہ بھارت انکی مالی معاونت کررہا ہے؟کیا آپ نہیں جانتےکہ کراچی میں رینجرز ہیڈکوارٹر پر حملہ کرنے والے چار دہشت گردوں میں سے تین افغان تھے؟-1/2
S-rehman14,365 просмотров • 1 месяц назад
Больше нет контента для загрузки