
Rebel Flame 🔥
@RevoltSpire • 11,981 subscribers
“I’d rather die on my feet than live on my knees.”
Shorts
Videos

SARKAR KI ZAMEEN?? 10th generation of those families were living there, Cruelty of this system 💔
Rebel Flame 🔥223,286 Aufrufe • vor 1 Monat

یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان اور یہاں پر گندگی دکھائی جا رہی ہے اب ایسے ڈرامے بنا کر دنیا کو یہ دکھا رہے کہ پاکستانی معاشرہ ایسا ہے ایک چھوٹے بچے سے بڑی عمر کی لڑکی سے کیا کردار ادا کروارہے ہو لگتا ہے ڈرامے کے رایئٹر پرڈیوسر کے گھروں میں ایسے سین ریئل میں ہوچکے تبھی تو اپنے گندے زہن کی غلاظت میڈیا پہ دکھا رہے ہو کیوں خاندانوں میں بگاڑ پیدا کررہے ہو ہم مسلمان معاشرہ ہے ہم ایسے چیزوں کے متحمل نہیں ہوسکتے خدارا کچھ اللہ پاک سے ڈرو
Rebel Flame 🔥224,692 Aufrufe • vor 3 Monaten
5:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بچی کی آنکھوں میں کتنی بےبسی اور معصومیت ہیں سامنے والے کو شرم آنی چاہیے بیٹی کی عمر کی ہے
Rebel Flame 🔥83,096 Aufrufe • vor 1 Monat
0:53
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایک لڑکی بکنی میں کبھی شارٹس میں ٹرمپ کی سپورٹ میں ویڈیوز ڈالتی ہے اور ملینز میں ویوز لیتی ہے، مزے کی بات یہ لڑکی وجود ہی نہیں رکھتی بلکہ یہ اے آئی سے بنائی گئی لڑکی ہے اور وہ بھی انڈیا کے 22 سالہ لونڈے نے بنائی ہے جو ٹرمپ کے سپورٹر کو بیوقوف بنا رہا ہے اور کبھی امریکہ تک نہیں گیا۔
Rebel Flame 🔥72,645 Aufrufe • vor 1 Monat

لاہور میں ڈانس پارٹیوں کے نام پر چلنے والی سکیس پارٹیوں پر پولیس کا چھاپا اور گرفتاریاں مگر یہ سب ایلیٹ کلاس کے بچے ہیں رہا ہو جانے پولیس نے بھی مال بنانے کے لیے چھاپا مارا اس سب میں مجھے جو چیز ہمیشہ دکھی کرتی ہے وہ ہے نواجون نسل کا یوں برباد ہونا اس بربادی میں ہمارے تعلیمی ادرے خاص کر یونیورسٹیاں سب سے بڑھ کر حصہ ڈال رہی ہیں اس لیے ہماری یونیورسٹیوں سے صرف ٹک ٹوکر پیدا ہو رہے پوری نسل اپنے سامنے ملک تباہ ہوتا دیکھ کر بھی عیاشی میں پڑی ہوئ ہے یا پھر ان کی عیاشی کی وجہ سے ہی ملک تباہ ہو رہا ہے اللہ ہی رحم کرے
Rebel Flame 🔥72,597 Aufrufe • vor 1 Monat

2009 میں ایک لڑکی نے امریکہ کی سطح پر ہونے والا مقابلہ حسن جیتا اس جیت پر سٹیٹمنٹ کے دوران اس نے ایک جملہ یہ بھی کہہ دیا "شادی ایک ایسا بندھن ہے جو صرف مرد اور عورت کے بیچ قائم ہوتا ہے" یہ سن کر اظہار کی آزادی والے ہر امریکی بھوت کے منہ سے بے اختیار نکلا "وھاٹ دا فک ! یہ تم نے کیا کہہ دیا ؟ جلدی کرو فورا معافی مانگو" اس نے جواب دیا "یہ میرا مذہبی عقیدہ ہے، اس پر معافی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا" سو اسے جیتے گئے اعزاز سے بھی محروم کردیا گیا اور مکمل معاشی بائیکاٹ بھی جسے وہاں کینسل کلچر کہا جاتا ہے ایسے میں ٹرمپ آگے آیا اور اسے داد دے کر کہا "میں ہوں ناں !" لوجی ٹرمپ اس کا سرپرست بن گیا اور وہ بھی اس حد تک کہ اپنے موجودہ دور اقتدار میں اسے "کمیشن برائے مذہبی آزادی" کا حصہ بھی بنا دیا اور یہاں سے سٹارٹ ہوا پنگا 12 کمشنروں پر مشتمل اس کمیشن کے ارکان نے اہل غزہ کی حمایت پر اس خاتون کا جینا حرام کردیا اور بالآخر اس پر یہود دشمنی کا الزام لگا کر کمیشن سے نکلوا دیا چند گھنٹے قبل ٹکر کارلسن نے اس دلیر عورت کا انٹرویو کیا ہے جو دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے ٹکر کارلسن کے یوٹیوب چینل پر انٹرویو موجود ہے
Rebel Flame 🔥111,981 Aufrufe • vor 3 Monaten

Khan got mentioned in the Epstein Files but check out why. 🇵🇰🚀
Rebel Flame 🔥135,227 Aufrufe • vor 4 Monaten

ڈوب کے مر جاؤ پاکستانی کرکٹرز تم سے تو انڈیا والے اچھے ہیں
Rebel Flame 🔥99,136 Aufrufe • vor 3 Monaten

عوام کی ہڈیوں سے خون چوس کر ان کے ٹیکس سے پیسوں پر اشرافیہ کے لیے بنگلے تیار کیے جا رہے ہیں یہ عوام کے نوکر ہیں جو محلوں میں رہتے جیسے عوام ان کی غلام ہو لعنت پنجاب سرکار پر 2 2 کنال کے اربوں روپے کے گھر ان افسروں کو دئیے جا رہے جن کی تنخواہیں اور مراعات پہلے ماہانہ لاکھوں میں ہیں
Rebel Flame 🔥59,197 Aufrufe • vor 2 Monaten

گیلانی خاندان سادات کا خاندان کبھی زندگی میں سیاسی مخالفت کے باوجود گالی نہیں دی ان کو توہین نہیں کی ہم ان ماؤں کے بچے ہیں جنہوں نے بچپن سے ہمیں بتایا تھا کے سید جیسا بھی ہو کبھی اس کی توہین نہ کرنا مگر ایسے سیدوں کو دیکھ کر لگتا ہے ہماری مائیں جھوٹ بولتی تھی
Rebel Flame 🔥88,422 Aufrufe • vor 4 Monaten