
Rebel Flame 🔥
@RevoltSpire • 12,969 subscribers
“I’d rather die on my feet than live on my knees.”
Shorts
Videos

مریم نواز کے گلف سٹریم کی فلائیٹ ریڈار سے لی گی ویڈیو جہاز تقریباً 1 گھنٹہ سکردو کی فضاؤں میں گھومتا رہا اور اس طیارے کی سویلین ریجسٹریشن ختم کر کے ملٹری ریجسٹریشن کروائ گی ہے اور اب اس طیارے کی دیکھ بھال ملڑی کا دستہ کرتا میں پہلے سمجھا تھا یوتھیوں کی شرارت ہے جسے انڈین میڈیا نے اٹھایا ہے مگر یہ تو سچی خبر تھی اب پنجاب حکومت کیا وضاحت دے گی
Rebel Flame 🔥33,007 views • 15 days ago

SARKAR KI ZAMEEN?? 10th generation of those families were living there, Cruelty of this system 💔
Rebel Flame 🔥223,842 views • 6 months ago

یہ ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان اور یہاں پر گندگی دکھائی جا رہی ہے اب ایسے ڈرامے بنا کر دنیا کو یہ دکھا رہے کہ پاکستانی معاشرہ ایسا ہے ایک چھوٹے بچے سے بڑی عمر کی لڑکی سے کیا کردار ادا کروارہے ہو لگتا ہے ڈرامے کے رایئٹر پرڈیوسر کے گھروں میں ایسے سین ریئل میں ہوچکے تبھی تو اپنے گندے زہن کی غلاظت میڈیا پہ دکھا رہے ہو کیوں خاندانوں میں بگاڑ پیدا کررہے ہو ہم مسلمان معاشرہ ہے ہم ایسے چیزوں کے متحمل نہیں ہوسکتے خدارا کچھ اللہ پاک سے ڈرو
Rebel Flame 🔥225,923 views • 8 months ago
5:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Khan got mentioned in the Epstein Files but check out why. 🇵🇰🚀
Rebel Flame 🔥159,141 views • 9 months ago

2009 میں ایک لڑکی نے امریکہ کی سطح پر ہونے والا مقابلہ حسن جیتا اس جیت پر سٹیٹمنٹ کے دوران اس نے ایک جملہ یہ بھی کہہ دیا "شادی ایک ایسا بندھن ہے جو صرف مرد اور عورت کے بیچ قائم ہوتا ہے" یہ سن کر اظہار کی آزادی والے ہر امریکی بھوت کے منہ سے بے اختیار نکلا "وھاٹ دا فک ! یہ تم نے کیا کہہ دیا ؟ جلدی کرو فورا معافی مانگو" اس نے جواب دیا "یہ میرا مذہبی عقیدہ ہے، اس پر معافی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا" سو اسے جیتے گئے اعزاز سے بھی محروم کردیا گیا اور مکمل معاشی بائیکاٹ بھی جسے وہاں کینسل کلچر کہا جاتا ہے ایسے میں ٹرمپ آگے آیا اور اسے داد دے کر کہا "میں ہوں ناں !" لوجی ٹرمپ اس کا سرپرست بن گیا اور وہ بھی اس حد تک کہ اپنے موجودہ دور اقتدار میں اسے "کمیشن برائے مذہبی آزادی" کا حصہ بھی بنا دیا اور یہاں سے سٹارٹ ہوا پنگا 12 کمشنروں پر مشتمل اس کمیشن کے ارکان نے اہل غزہ کی حمایت پر اس خاتون کا جینا حرام کردیا اور بالآخر اس پر یہود دشمنی کا الزام لگا کر کمیشن سے نکلوا دیا چند گھنٹے قبل ٹکر کارلسن نے اس دلیر عورت کا انٹرویو کیا ہے جو دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے ٹکر کارلسن کے یوٹیوب چینل پر انٹرویو موجود ہے
Rebel Flame 🔥112,070 views • 7 months ago

بچی کی آنکھوں میں کتنی بےبسی اور معصومیت ہیں سامنے والے کو شرم آنی چاہیے بیٹی کی عمر کی ہے
Rebel Flame 🔥83,463 views • 6 months ago
0:53
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایک لڑکی بکنی میں کبھی شارٹس میں ٹرمپ کی سپورٹ میں ویڈیوز ڈالتی ہے اور ملینز میں ویوز لیتی ہے، مزے کی بات یہ لڑکی وجود ہی نہیں رکھتی بلکہ یہ اے آئی سے بنائی گئی لڑکی ہے اور وہ بھی انڈیا کے 22 سالہ لونڈے نے بنائی ہے جو ٹرمپ کے سپورٹر کو بیوقوف بنا رہا ہے اور کبھی امریکہ تک نہیں گیا۔
Rebel Flame 🔥73,205 views • 6 months ago