Rebel Flame 🔥's banner
Rebel Flame 🔥's profile picture

Rebel Flame 🔥

@RevoltSpire11,981 subscribers

“I’d rather die on my feet than live on my knees.”

Shorts

شرجیل انعام میمن کے ساتھ کیا یہ کوئ کور کمانڈر ہے ؟؟ یہ وہی شرجیل انعام میمن ہے جس کے گھر پر آئ ایس آئ نے ریڈ ماری تھی اور مجھے آئ ایس آئ کے بندے نے خود کہا تھا کے ہم نے بہت سا کالا دھن برآمد کیا ہے چیف جسٹس نے شراب برآمد کی تھی جو بعد میں شہد بن گی اللہ کی فوج ایسے شرابیوں اور لیٹروں کے ساتھ کیا کر رہی ضرور پکڑ کر لے جا رہی ہوگی

111,027 次观看

یہ اسلام آباد میں کیا چل رہا ہے ایسے کنجروں کے گھر والے بھی عظیم ترین کنجر ہوں گے اسلام آباد کا نام تبدیل کر کے کنجر آباد رکھ دو اسلام کو تو بے توقیر نہ کرو

Sensitive content

یہ اسلام آباد میں کیا چل رہا ہے ایسے کنجروں کے گھر والے بھی عظیم ترین کنجر ہوں گے اسلام آباد کا نام تبدیل کر کے کنجر آباد رکھ دو اسلام کو تو بے توقیر نہ کرو

76,940 次观看

بہن وہ تو ٹھیک ہے مگر یہ انجان ہے یا بے جان شخص🙂

191,880 次观看

اکشے کمار نے جو کپڑے پہن رکھے ہیں یہ فیشن کم اور کتے کاٹ لیں تو جو حال کپڑوں کا ہوتا وہ زیادہ لگ رہا

63,318 次观看

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک انڈیا کی تہاڑ جیل میں سڑ رہا ہے اور اس کی بیوی کے ٹشن چیک کریں یہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی ٹاؤٹ ہے اور یہ خود یاسین ملک اور کشمیروں کی غدار ہے

36,866 次观看

یہ دنیا کا پہلا بندہ ہوگا جسے بیوی کا پیار امی کا پیار دادی کا پیار نانی کا پیار اور پڑنانی کا پیار سب کا ایک عورت دے رہی ہے

113,454 次观看

استغفرُللہ العظیم ماں باپ نے اس دن کے لیے پیدا کیا ہے ظلم کی انتہا ہے اور اگر یہ اے آئ ویڈیو بھی ہے تو جس نے بنا کر اپلوڈ کی اس کو لتر مارنے چاہیے

68,835 次观看

ٹرمپ ہمارے ساتھ سیٹ ہو گیا ہے ۔ ن لیگ رکن ٹرمپ کے جیفری ایسپٹن کے جزیرے کے قصے دیکھ کر بھی سیٹ کر لیا ایک عورت ایسے الفاظ کیسے استعمال کر سکتی کے ہمارے ساتھ سیٹ کر لیا شاہی محلے والی اور رکن اسمبلی کی بات چیت میں فرق ہونا چاہیے

17,539 次观看

تاریخ یاد رکھے گی کے جب ملک میں ائین و قانون کی ماں یہہ دی گی تھی اور ملک میں ایک ڈکٹیٹر طاقت کے نشے میں ہر آئینی ، قانونی اور اخلاقی اقدار کو بوٹوں تلے رول رہا تھا اس وقت پاکستان کے نوجوان نشے میں دھت ہو کر ڈانس پارٹیاں کر رہے تھے

54,472 次观看

ناقابل یقین مناظر ، پورا ملک سراپا احتجاج ہے مومنٹ بن گیا ہے، بہت کچھ ہونے والا ہے۔ نکلو پاکستان کے خاطر

30,905 次观看

اتنے کا اندر افطار کا سامان نہیں جتنی کی مریم سرکار نے پیکنگ کر دی

26,287 次观看

ہم تمہیں نوکری بھی نہیں دیں گے، ریڑھی بھی نہیں لگانے دیں گے، کہیں، اور اگر ملک سے باہر جانے کی کوشش کی تو جہاز سے بھی آف لوڈ کر دیں گے مگر تم نے پھر بھی ہمارے خلاف نہیں نکلنا بلکہ عیاشی کرنی ہے ڈانس پارٹیاں کرنی ہیں کنسرٹ کرنے ہیں الباکستان

39,340 次观看

ویلنٹائن ڈے پر یہ لاہور ہے ! یہاں ضمیر نہیں بکتے، ضمیر مر جاتے ہیں اور ان کی میتوں پر بھنگڑا ڈالا جاتا ہے۔ خدا کی بستی میں اب صرف بستی رہ گئی ہے، خدا اس بستی کے لوگوں کی زندگی میں نہیں رہا ۔" شرم و حیا کی بات مت کیجئے، وہ تو اب صرف لغت میں ایک گالی بن کر رہ گئی ہے۔ جب پیٹ بھرا ہو اور ذہن خالی، تو پھر انسان کو اپنی بے حسی پر رونا نہیں آتا، بلکہ اسے ڈھول کی تھاپ پر جھومنا آتا ہے۔ ادھر کوئی سلاخیں گن رہا ہے، ادھر کوئی کمر کی لچک ناپ رہا ہے۔ یہ تضاد نہیں صاحب، یہ ہماری قوم کا وہ ناسور ہے جس کا آپریشن اب کسی جراح کے بس میں نہیں۔ ہم وہ تماشائی ہیں جو اپنے ہی گھر کو لگی آگ پر ہاتھ تاپتے ہیں اور کہتے ہیں: "واہ! کیا سین ہے!"

11,116 次观看

Videos

RevoltSpire's profile picture

2009 میں ایک لڑکی نے امریکہ کی سطح پر ہونے والا مقابلہ حسن جیتا اس جیت پر سٹیٹمنٹ کے دوران اس نے ایک جملہ یہ بھی کہہ دیا "شادی ایک ایسا بندھن ہے جو صرف مرد اور عورت کے بیچ قائم ہوتا ہے" یہ سن کر اظہار کی آزادی والے ہر امریکی بھوت کے منہ سے بے اختیار نکلا "وھاٹ دا فک ! یہ تم نے کیا کہہ دیا ؟ جلدی کرو فورا معافی مانگو" اس نے جواب دیا "یہ میرا مذہبی عقیدہ ہے، اس پر معافی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا" سو اسے جیتے گئے اعزاز سے بھی محروم کردیا گیا اور مکمل معاشی بائیکاٹ بھی جسے وہاں کینسل کلچر کہا جاتا ہے ایسے میں ٹرمپ آگے آیا اور اسے داد دے کر کہا "میں ہوں ناں !" لوجی ٹرمپ اس کا سرپرست بن گیا اور وہ بھی اس حد تک کہ اپنے موجودہ دور اقتدار میں اسے "کمیشن برائے مذہبی آزادی" کا حصہ بھی بنا دیا اور یہاں سے سٹارٹ ہوا پنگا 12 کمشنروں پر مشتمل اس کمیشن کے ارکان نے اہل غزہ کی حمایت پر اس خاتون کا جینا حرام کردیا اور بالآخر اس پر یہود دشمنی کا الزام لگا کر کمیشن سے نکلوا دیا چند گھنٹے قبل ٹکر کارلسن نے اس دلیر عورت کا انٹرویو کیا ہے جو دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے ٹکر کارلسن کے یوٹیوب چینل پر انٹرویو موجود ہے

Rebel Flame 🔥

111,981 次观看 • 3 个月前