
RH Riaz
@RH_views • 37,246 subscribers
میرا پرانا اکاونٹ 42k والا ہیک ہو گیا ھے دوستوں سے فالو کرنے کی درخواست
Shorts
Videos

جب جنرل فیض حمید می ٹرانسفر اور جنرل ندیم انجم کی DGISI تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہوا تو فواد چوہدری نے بیان دیا کہ DGISI تعینات کرنے کا اختیار وزیراعظم کا ہے. جس پر فوج کو شدید غصہ آیا، جنرل باجوہ نے عمران خان سے ملاقات کی کوشش کی تو اعظم خان نے ملاقات سے انکار کردیا 1/3
RH Riaz111,980 views • 6 days ago

اسامہ بن لادن کو پکڑوانے والے CIA ایجنٹ کرنل اقبال سعید کےگھر کی ایک معمول کی تقریب موصوف اب کروڑوں ڈالر مالیت کے محل میں رھتےہیں امریکن وسکی کے گلاس ہاتھ میں پکڑے یہ ترانے سنتے ہیں اس سجیلے جوان کے بیٹے کا دبئی میں انڈینز کے ساتھ ایک بہت ماڈرن میڈیکل سینٹر بھی چل رہا ہے۔
RH Riaz194,618 views • 1 month ago

عثمان بزدار وزیراعلی بنے، 5 کروڑ ڈی سی لاہور لگنے کا ریٹ تھا، کمشنر 4کروڑ، دیگر علاقوں میں ڈی سی 3 کروڑ، چھ ماہ بعد توسیع چاہیے تو 3 کروڑ اور دیں عمران خان کو سب پتہ تھا آنکھیں بند تھیں فرح گوگی کو انٹرپول سے منگوائیں وہ ڈوویلپر کے دبئی کے کسی گھر میں ہوں گی علیم خان
RH Riaz82,716 views • 18 days ago

نیب کی کوہستان میں کارروائی ایک کھرب سےزائد کی رقم برآمد 73 بینک اکاونٹس منجمد پانچ ارب روپےاکاونٹس میں موجود 77 لگژری گاڑیاں برآمد نیب نے کنٹریکٹر ایوب کو گرفتار کر لیا بڑے بڑے سیاستدان ملوث 25 ارب روپے کے اثاثے برآمد اور منجمد، یہ ایک سرکاری ٹھیکیدار کی کرپشن کا لیول ہے
RH Riaz67,632 views • 15 days ago

💥یہ نلتر جھیل میں ڈوبنے والے بچےکی ویڈیو ہے جب یقین ہو چلا تھا کہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہو چکاھے گھر والوں نے رونا دھونا شروع کر دیا ایسے پنجاب کی ایک سیّاح لیڈی ڈاکٹر اور انکے شوہر نے اس بچے کو طبی امداد بہم پہنچا کر جان بچائی یہ ایک معجزہ ہواھے یہ جواڑا خراج تحسین کا حق دارھے
RH Riaz91,138 views • 1 month ago

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں سوری NRO نہیں ملے گا. 😁 چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان کا اعلان
RH Riaz205,896 views • 3 months ago
1:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨 *علیمہ خان مجھ پر گندی نظر رکھتی تھی مجھے اپنا بنانا چاہتی تھی۔شیر افضل مروت* 😳
RH Riaz33,826 views • 25 days ago

سعودی شہری نے سزائے موت پانے والے پاکستانی کی جگہ اللہ کی رضا کیلئے2 لاکھ 70 ہزار ریال دیت میں دےکر اسکو سر قلم ہونےسے 2 دن پہلے بچالیا پاکستانی شہری سے سعودی عرب میں ڈرائیونگ کرتے ہوئےایک سعودی شہری ہلاک ھوگیا تھا اللہ تعالٰی اس سعودی شہری کو اسکا اجر دے آمین یا رب العالمین🙏
RH Riaz189,216 views • 5 months ago

#پبلک_آگاہی_میسیج دہلی کا یہ ڈاکٹر دکھا رہاھے کہ کس طرح اس نےگھٹنوں کےجوڑوں کےدرد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کو ٹھیک کیا اور بچایا اسکی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے گھٹنوں کےہزاروں مریض اس کلپ کو تلاش کررھےہیں یہ کلپ دیکھیں اور تیاری دیکھیں، پھر آزمائیں یا ان لوگوں کو تجویز کریں 👇1/2
RH Riaz776,050 views • 2 years ago