
RH Riaz
@RH_views • 39,501 subscribers
میرا پرانا اکاونٹ 42k والا ہیک ہو گیا ھے دوستوں سے فالو کرنے کی درخواست
Shorts
Videos

*وزیراعظم کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات 🇵🇰* واہ کیا باڈی لینگویج ھے انگلی کر رہا ھے
RH Riaz131,701 просмотров • 2 дней назад

یہ وہ اشعار ہیں جو حضرت حسّان بِن ثابت انصاریؓ نے آپﷺ کے سامنے کھڑے ہو کر پڑھے تھے آیئے سماعت کیجئے🌷🤍
RH Riaz74,825 просмотров • 9 дней назад

ملک ریاض نے رشوت خور صحافیوں کی لسٹیں جاری کر دیں حیران کن انکشافات پوری ویڈیو سنیں👇👇👇
RH Riaz190,476 просмотров • 28 дней назад

ابصار عالم صاحب پاکستان میں واحد صحافی تھے جنھوں نے گلگت میں شی عہ دہشتگردی کیبارے میں رپورٹ کیا تھا، اب انھوں نے دوبارہ انکشاف کیا ھیکہ BLA کے دہشتگردوں کو باقاعدہ IRGC نے ایران میں پناہ دے رکھی ہے ۔ ویلڈن ابصار صاحب خدا آپ جیسا حوصلہ باقی صحافیوں کو بھی دے Absar Alam
RH Riaz23,308 просмотров • 4 дней назад

چونکہ یہ اخلاق باختہ کلپ محسوس ہورہاھے جسے بعض کے ہاں برقرار رکھنا مناسب نہ ہوگا مگر بادل نخواستہ اس لیے رکھا جارہاھے کہ ہم دیکھیں کسقدر بد نما ہمارے سماج کی جھلک نظر آ رہی ہے کہنے کو ہم اسلامی جمہوریہ پاکستان ہیں مگر پستیوں میں گر چکےہیں باہر آنےکی امید دور تک نظر نہیں آ رہی 1/2
RH Riaz98,422 просмотров • 20 дней назад

پاکستان کسٹمز نے برطانوی خفیہ ایجنسی کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے برطانیہ سے چوری ہونے والی دنیا کی مہنگی ترین اور لگژری گاڑیوں میں شامل “بینٹلے ملسن” نامی لگژری کار کراچی میں ڈیفنس کے ایک بنگلہ سے برآمد کرلی ہے لندن سے چوری شدہ کار کی کراچی میں موجودگی کی اطلاع برطانوی 1/4👇
RH Riaz93,420 просмотров • 21 дней назад

#اسلامی_جمہوریہ_پاکستان کے وزیراعظم کی گفتگو کا سب سے شرمناک حصہ کیسے اپنے بچوں کو نہ دیکھنے کا بہانہ سوچ رہا ہے، اسکے بچے جو اپنی یہودن ماں کے ساتھ دوسرے ملک میں رہتے ہیں سالوں بعد ملنے آرہے ہیں، اور یہ ان کے استقبال کے بجائے، اپنی حوَس کی تسکین کیلئے ان سے بچ رہا ہے۔ 1/2👇
RH Riaz86,713 просмотров • 20 дней назад

روزانہ 100 ٹن سونے اور تانبےکا پیسہ کہاں جا رہاھے ابھی بھی پاکستان مقروض کیوں ہے؟ سیندک بلوچستان سونا اگلتی کان کےاندرونی مناظر ہر دن لگ بھگ 100 ٹن مائننگ ہوتی ہے جس میں خالص سونے اور تانبے کی بہت بڑی مقدار نکلتی ہے یہ دنیا کی تیسری بڑی کان سمجھیں جاتی ہے جو ریکوڈک کے علاؤہ ہے
RH Riaz111,285 просмотров • 1 месяц назад

اسامہ بن لادن کو پکڑوانے والے CIA ایجنٹ کرنل اقبال سعید کےگھر کی ایک معمول کی تقریب موصوف اب کروڑوں ڈالر مالیت کے محل میں رھتےہیں امریکن وسکی کے گلاس ہاتھ میں پکڑے یہ ترانے سنتے ہیں اس سجیلے جوان کے بیٹے کا دبئی میں انڈینز کے ساتھ ایک بہت ماڈرن میڈیکل سینٹر بھی چل رہا ہے۔
RH Riaz194,618 просмотров • 2 месяцев назад

فرح گوگی نے ملک ریاض سے 6 ارب کھائے اسکے بیٹے سے500 سے زائد آئی فون لئے اسکی بیٹی اور بیوی سے ھیرے کی انگوٹھیاں لیں جوان دکھنے کیلئے اپنی فل باڈی اپ لفٹ کروانے کیلئے دوبئ کے ایک ہسپتال میں 9 لاکھ درہم لئے زمینیں لیں ٹرانسفر پوسٹنگ پر رشوتیں لی لیکن خان کرپٹ نہیں ہے ارشاد بھٹی
RH Riaz57,674 просмотров • 26 дней назад

یہ وہ شخص ہے جس نے اپنے دور میں قوم کیلئےکچھ نہیں کیا بس ایک جرنیل کی رکھیل کیطرح وقت گزارا اب اس ملک کی غریب عوام اسکو اور اسکی بیوی کو پالیں گے وہ غریب جو اپنی اولاد کو ایک گلاس دودھ نہیں دے سکتا ساری زندگی غریب کی آہ کھاتے رہیں گے دیکھیں انکی ریٹائرمنٹ مراعات کیا ہیں۔۔
RH Riaz13,048 просмотров • 5 дней назад