
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल
@RiazSangi • 34,318 subscribers
Journalist @BBCUrdu Scorpion, Spiritually Thari, by birth Hyderababdi ,lives in Karachi , IVPL, Chevening Fellow, views R personal RTs are not endorsements.
Shorts
Videos

سکھر سے تین سال قبل اغوا ہونے والی دس سالہ بچی پریا کماری کی والدہ انصاف و بیٹی کی بازیابی کی امید لیکر کراچی آئی ، سات گھنٹے کے طویل دھرنے کے بعد صوبائی وزیر ضیا لنجار آئے اور انہوں ایک اور یقین دہانی کرائی کہ جلد بچی بازیاب کرائی جائیگی ، انہوں نے کہا کہ بچی زندہ ہے اور خوش ہے والدہ نے پوچھا جب اتنا پتہ ہے تو پھر یہ بھی معلوم ہوگا کہ وہ کہاں ہے جس کا وزیر نے جواب نہیں دیا
Riaz Sohail Janjhi, ریاض سہیل रियाज़ सुहैल15,894 views • 1 year ago
No more content to load