
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
@rizwanghilzai • 295,128 subscribers
Journalist @ExpressNewsPK, @etribune, CNBC | Editor @climatelenspk | Covering Politics & Climate |🏅 in Communication & Media Studies
Shorts
Videos

ہم لڑنے والے لوگ نہیں ہیں، لڑنے والے ہیں لیکن اپنے ہی لوگوں کے خلاف بندوق اٹھانا مشکل ہے، لیکن کب تک؟ مثال کے طور پر، اگر وزیرستان میں سونا ملتا ہے، تو بسم اللہ، دو چار بھینسیں ذبح کر دو، خیرات کرو، ڈھول بجاؤ کہ ہمارے علاقے میں سونا نکل آیا ہے۔ اس پر وزیرستان کے عوام کا حصہ رکھو، ہم آپ کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ آپ اسے چین، امریکہ، یا روس کو بیچتے ہیں، ان کا حصہ انہیں دو، ہمیں ہمارا حصہ دو، ہم آپ کے لیے کام کریں گے۔ پختونخوا وطن کا ایک ایک پتھر قبیلوں اور خاندانوں میں تقسیم شدہ ہے۔ یہاں تک کہ بوڑھی عورتوں کو بھی پتہ ہے کہ اس پہاڑی کے پیچھے میرے قبیلے کی زمین نہیں ہے، اور فلاں پہاڑی تک میرے قبیلے کی زمین ہے۔ اس وطن پر تم آکر بندوق کے زور پر قبضہ کرنا چاہتے ہو؟ خدا کو مانو۔ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی پشاور میں پریس کانفرنس
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)60,079 views • 1 day ago

کے پی میں پنجاب سے 3 ایس ایس پی رینک کے افسران کو تعینات کیا گیا ہے جبکہ کے پی پولیس کے 20 گریڈ کے ڈی آئی جیز کو کھڈے لائن لگادیا گیا ہے اور جو لائے گئے وہ نہ تو کے پی کے معاملات کو سمجھتے ہیں اور نہ ہی کبھی پہلے کے پی میں ڈیوٹی کی ہے، فرزانہ علی
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)170,287 views • 3 days ago

سہیل آفریدی اگر معافی مانگے گا تو پورے پشتونوں کا سر جھک جائے گا ، کس چیز کی معافی مانگے کون سا گناہ کیا ہے؟ الٹا اس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے اس کی منتخب حکومت کو گرایا گیا ہے اور اگر صرف رہائی کے لیے معافی مانگے گا تو اپنا سیاست مکمل ختم کر لے گا ، شیر افضل مروت کا منیب فاروق اور طارق آفاق کی خبر پر ردعمل
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)29,013 views • 17 hours ago

فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان پاک فوج
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)427,019 views • 16 days ago

سپیکر ایاز صادق کا بیرسٹر گوہر مائیک دینے سے انکار
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)77,072 views • 4 days ago

آپ بطور شوہر مریم نواز پر حکم چلاتے ہیں یا وہ بطور وزیراعلی آپ پر حکم چلاتی ہیں؟ اعزاز سید کا کیپٹن صفدر سے سوال نہیں سیڑھیوں سے اوپر چیف منسٹری نہیں ہوتی، پھر میں اعوان یا ہاشمی نہ ہوا۔ اسی لیے تو میں کیبنٹ میں نہیں بیٹھا کہ جی وزیراعلی آرہی ہے اٹھو سارے اٹھو، کیوں اٹھو؟ جھگڑا ہوتا ہے؟ اعزاز سید بہت ۔۔ کیپٹن صفدر مناتا کون ہے؟ اعزاز سید اُدھر سے ہی پیش رفت ہوتی ہے۔ کیپٹن صفدر یہ جو آپ بیانات دیتے ہیں اس پر جھگڑا نہیں ہوتا؟ اعزاز سید میرا اپنا مکتبہ فکر ہے، میں نے کیا غلط بات ہے، چوروں کے خلاف ہی بات کرتا ہوں۔ کیپٹن صفدر
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)202,629 views • 16 days ago

علیمہ خان عمران خان کی دلیر بہن اور پاکستان کی بیٹی ہے۔ انہوں نے مجھے خود کہا کہ ہم بہنیں اس وطن کے لیے جان دے دیں گی۔ علیمہ خان کسی احتجاج کی قیادت نہیں کررہی تھیں کہ انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ آپ 27 ستمبر سے ڈرے ہوئے ہیں، سہمے ہوئے ہیں۔ ایک خاتون کو آپ نے پاکستان کے امن و امان کے لیے خطرہ قرار دے دیا اور آپ سمجھتے ہیں کہ ان ہتھکنڈوں سے لوگ ڈر کر 27 کو نہیں نکلیں گے لیکن آپ کو اس کے بر عکس نتیجہ ملے گا، علامہ ناصر عباس
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)323,862 views • 27 days ago

اب سہیل آفریدی کے پاس کوئی آپشن موجود نہیں ہے، انہوں نے سوچا ہوگا کہ 6 یا 7 سال مشکل کی گھڑی ہے، گزار لیتا ہوں اور سیاسی شہید بن جاتا ہوں۔ پی ٹی آئی کے پاس یہ آپشن ہے کہ وہ پارلیمان میں اپنے آپ کو منظم کرے، حکومت کی راہ میں کوئی رکاوٹیں ڈالنے کے لئے پارلیمانی کمیٹیوں میں واپس آئے اور عدالتی محاذ جاری رکھے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)45,961 views • 4 days ago

“تم انگریز کی سیاست کے وارث ہو، ہم برصغیر کی آزادی کے سپوتوں کے وارث ہیں۔ ہم نے امن کا راستہ ، پارلیمان کا راستہ اختیار کیا، لیکن آج دنیا دیکھ رہی ہے کہ پارلیمانی سیاست کو جو سبوتاژ کررہی ہے تو وہ کونسی قوت ہے؟ ایک طاقتور قوت اداروں کے اختیارات کو اپنے اندر مرتکز کرنے کی کوشش کررہی ہے، یہ روش ٹھیک نہیں ہے۔ آپ اتنا زیادہ اختیار اپنے کندھوں پر لاد رہے ہیں کہ وہ وقت دور نہیں جب تم خود اسکے بوجھ کے نیچے آکر دب جاؤ گے”۔ مولانا فضل الرحمان کا ملتان میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)15,372 views • 1 day ago

میری سہیل آفریدی سے بات ہوئی تو انہوں بتایا یہ بہت بڑا ٹریپ ہے۔ جس دستاویز پر یہ مجھ سے دستخط کروانا چاہتے ہیں میں اگر دستخط کردیتا تو شاید عمران خان رہا ہو جاتے لیکن پھر عمران خان میری شکل بھی نہ دیکھتے اور کہتے کہ تم نے پختونوں کے سروں کا سودا کرکے مجھے رہا کروایا ہے، صدیق جان
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)104,767 views • 12 days ago