
Muhammad rizwan (Smt Attock)
@Rizwankhan190 • 5,839 subscribers
District Pmln SMT Attock
Shorts
Videos
1:15
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ کوئی کچے کے دور دراز علاقے کا واقعہ نہیں، ذرائع کے مطابق پنجاب کے شہر فیصل آباد کے ایک علاقے میں ایک شخص کو زنجیروں میں باندھ کر مبینہ طور پر کلمہ پڑھنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر اس شخص کو کوئی نقصان پہنچا یا خدانخواستہ قتل کر دیا گیا تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا؟ قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف فوری کارروائی کیوں نہیں؟ Punjab Police Official Maryam Nawaz Sharif
Muhammad rizwan (Smt Attock)35,855 views • 6 days ago

ملک بھر بشمول راولپنڈی کی گلیوں ننھے معصوم بچے بچیوں لیے غیر محفوظ ہوچکی ہیں کیونکہ جنسی بھیڑیے ان معصوم کلیوں کو نوچنے لیے کھل عام پھر رہے اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کیسے ایک جنسی درندہ معصوم بچی کو نوچ رہا راولپنڈی تھانہ آر اے بازار کی حدود محلہ حکمداد میں سی سی ڈی کو ایکشن لینا ہوگا اور اس بار اس کے نیفے میں پستول چلانے سے پہلے اسکا انٹرویو پبلک کرنا ہوگا کہ آخر کیا وہ چیز ہے جو اسکو معصوم بچی کو نوچنے پر مجبور کر رہی CRIME CONTROL DEPARTMENT (CCD) PUNJAB ماں باپ سے التماس ہے خدا راہ اپنے بچوں کی حفاظت خود کریں اور انہیں کسی صورت اکیلا باہر نہ بھیجیں
Muhammad rizwan (Smt Attock)39,177 views • 13 days ago

یہ ملتان ہے،آج ملتان میں 2 خواتین جا رہی تھی یہ ایک موٹر سائیکل والے نے پرس کھینچا جس سے ایک خاتون بہت بری طرح گر گئیں۔ اوپر سے 15 کرنے کے باوجود پولیس FIR نہیں دے رہی۔ تمام سی سی ٹی وی ریکارڈ ہونے کے باوجود کوئی سنوائی نہیں ہو رہی۔ ہماری CPO ملتان سے گزارش ہے کہ اس خاتون سے پرس چھیننے والے کو جلد پکڑا جائے۔ CRIME CONTROL DEPARTMENT (CCD) PUNJAB
Muhammad rizwan (Smt Attock)26,112 views • 10 days ago
1:22
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اسلام کو جتنا ان ملوٹوں نے بدنام کیا ہے، خدا کی پناہ۔ نام نہیں لینا چاہتا مگر یہ ویڈیو دیکھ کر مجبور ہوں کہ دیوبندیوں اور بریلویوں کے مدارس میں بچوں کو بھیجنے سے بہتر ہے اپنے ہاتھ سے زہر دے کر انہیں مار دیں۔ Hina Parvez Butt Rana Sikandar Hayat CRIME CONTROL DEPARTMENT (CCD) PUNJAB
Muhammad rizwan (Smt Attock)31,815 views • 2 months ago

شمالی کوریا🇰🇷 کا اسرائیل کو آخری وارننگ🚨 امریکہ یا اسرائیل نے ایران پر نیوکلیئر حملہ کیا تو اگلے 24 گھنٹوں میں اسرائیل کا نام و نشان زمین پر نہیں رھے گا پھر مجھے مجبوراً اسرائیل پر نیوکلیئر استعمال کرنا ہوگا اور یہ ساری دنیا جانتی ہے کہ مجھے اسرائیل پر نیوکلیئر استعمال کرنے سے کوئی ملک نہیں روک سکتا۔۔۔۔ شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان کا بڑا اعلان
Muhammad rizwan (Smt Attock)58,950 views • 5 months ago
0:46
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایک شخص اپنی بیوی کی ڈیلیوری کے لیے سندھ کے سرکاری ہسپتال آیا جب اس نے ڈاکٹر سے پوچھا "صاحب، میں باہر سے دوا کیوں لے کر آؤں؟ سرکاری دوا کہاں گئی؟" تو اس بات پر ڈاکٹر نے عملے کو بلا کر مریض کے لواحقین کو پٹوایا کہ "تو کون ہوتا ہے یہ پوچھنے والا کہ سرکاری دوائیں کہاں گئیں!" یہ سندھ ہے بھای 😭 Absar Alam
Muhammad rizwan (Smt Attock)25,943 views • 2 months ago

تیتری نوٹ کا راستہ کھلا ہے ہم بھارت چلے جائیں گے۔ چچا یعقوب انجمن تاجران کوٹلی کے صاحبزادے کا اعلان جی تو ہاں کشمیر کے حمایتی کہاں پر ہیں جو کہتے ہیں وہ اپنے حق لینے نکلے ہیں یہ پاکستان کے خلاف بات نہیں تو پھر کس کے بارے میں ہے یہ کہتا ہے کہ آپ نے جنگ جیتی ہوگی انڈیا سے اگر اس وقت پاک فوج نہ ہوتی تو تمہارا حشر مقبوضہ کشمیر جیسا ہوتا، اب بھی شک باقی ہے تو آپ بھی ساتھ چلے جائیں ان کے شکریہ ہمارا پاکستان ہمیشہ زندہ باد پاک فوج زندہ باد 🇵🇰✌🏻
Muhammad rizwan (Smt Attock)23,896 views • 3 months ago
No more content to load