
Muhammad rizwan (Smt Attock)
@Rizwankhan190 • 5,399 subscribers
District Pmln SMT Attock
Shorts
Videos
0:46
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایک شخص اپنی بیوی کی ڈیلیوری کے لیے سندھ کے سرکاری ہسپتال آیا جب اس نے ڈاکٹر سے پوچھا "صاحب، میں باہر سے دوا کیوں لے کر آؤں؟ سرکاری دوا کہاں گئی؟" تو اس بات پر ڈاکٹر نے عملے کو بلا کر مریض کے لواحقین کو پٹوایا کہ "تو کون ہوتا ہے یہ پوچھنے والا کہ سرکاری دوائیں کہاں گئیں!" یہ سندھ ہے بھای 😭 Absar Alam
Muhammad rizwan (Smt Attock)25,528 görüntüleme • 11 gün önce

شمالی کوریا🇰🇷 کا اسرائیل کو آخری وارننگ🚨 امریکہ یا اسرائیل نے ایران پر نیوکلیئر حملہ کیا تو اگلے 24 گھنٹوں میں اسرائیل کا نام و نشان زمین پر نہیں رھے گا پھر مجھے مجبوراً اسرائیل پر نیوکلیئر استعمال کرنا ہوگا اور یہ ساری دنیا جانتی ہے کہ مجھے اسرائیل پر نیوکلیئر استعمال کرنے سے کوئی ملک نہیں روک سکتا۔۔۔۔ شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان کا بڑا اعلان
Muhammad rizwan (Smt Attock)58,729 görüntüleme • 3 ay önce

تیتری نوٹ کا راستہ کھلا ہے ہم بھارت چلے جائیں گے۔ چچا یعقوب انجمن تاجران کوٹلی کے صاحبزادے کا اعلان جی تو ہاں کشمیر کے حمایتی کہاں پر ہیں جو کہتے ہیں وہ اپنے حق لینے نکلے ہیں یہ پاکستان کے خلاف بات نہیں تو پھر کس کے بارے میں ہے یہ کہتا ہے کہ آپ نے جنگ جیتی ہوگی انڈیا سے اگر اس وقت پاک فوج نہ ہوتی تو تمہارا حشر مقبوضہ کشمیر جیسا ہوتا، اب بھی شک باقی ہے تو آپ بھی ساتھ چلے جائیں ان کے شکریہ ہمارا پاکستان ہمیشہ زندہ باد پاک فوج زندہ باد 🇵🇰✌🏻
Muhammad rizwan (Smt Attock)23,835 görüntüleme • 1 ay önce
Daha fazla içerik yok.