Rubina bashir's banner
Rubina bashir's profile picture

Rubina bashir

@RubinaBashir11 • 24,339 subscribers

آپ کے جتنے بھی وارث ہوں باپ کے بغیر آپ لاوارث ہیں 💔🥹

Shorts

میں آنلائن سامان سیل کرتی ہوں کپڑے بھی سلائی کرتی ہوں آپ کو کچھ بھی چاہیے ہو تو لازمی رابطہ کریں انشاءاللہ ہر چیز کی کوالٹی کی گارنٹی ہوگی میں بورے والا سے ہوں ڈلیوری آل پاکستان دیتی ہوں حوصلہ بنا کریں انکا جو محنت سے آگے بڑھنا چاہتے ہوں آپکے ریٹویٹ سے میرا روزگار جڑا ہے

50,336 views

Female size 7,8,9 Rs 2500 کوالٹی ہی معیار ہے کوشش جاری ہے الحمداللہ جتنا پرافٹ ہوتا وہ کاروبار میں انویسٹ کر رہی ہوں دعا کیجیے گا رب برکتیں دے اور اک دن میرا برینڈ بن جاے گا انشاءاللہ 🤲🥰

32,426 views

میں بازار سے ایک شوز خریدتی ہوں گھر لا کر اسکی ویڈیو بناتی ہوں فر سیل کرتی ہوں جب آرڈر ملتا ہے فر بازار سے خرید کر بھیجتی ہوں اس لیے آرڈر کر کے کینسل نا کیا کریں وہ مجھے نقصان ہوتا میری خود کی دکان نہیں ہے کہ میں رکھ لونگی واپس بھی نہیں ہوتے اس لیے ایسے مزاق نا کیا کریں 💔💔🥹

18,417 views

Videos

No more content to load