
Rubina bashir
@RubinaBashir11 • 24,440 subscribers
آپ کے جتنے بھی وارث ہوں باپ کے بغیر آپ لاوارث ہیں 💔🥹
Shorts
Videos

میں آنلائن سامان سیل کرتی ہوں کپڑے بھی سلائی کرتی ہوں آپ کو کچھ بھی چاہیے ہو تو لازمی رابطہ کریں انشاءاللہ ہر چیز کی کوالٹی کی گارنٹی ہوگی میں بورے والا سے ہوں ڈلیوری آل پاکستان دیتی ہوں حوصلہ بنا کریں انکا جو محنت سے آگے بڑھنا چاہتے ہوں آپکے ریٹویٹ سے میرا روزگار جڑا ہے
Rubina bashir50,261 просмотров • 7 месяцев назад

آپکے ریٹویٹ سے میرا روزگار جڑا ہے مہربانی کر کے پوسٹ شعیر کردیا کریں تاکہ سیل بڑھ سکے آرڈر کے لیے آپ مجھے واٹساپ کر سکتے ہیں کال سے پرہیز کریں میرا شہر بورےوالا ہے اگر آپ کے رشتے دار بورے والا ہیں تو انکو پوسٹ لازمی بھیجیں 03094331980 مجاہد کالونی بورے والا
Rubina bashir20,414 просмотров • 7 месяцев назад

💔🥺 رب عروج نا بخشے کبھی کمینوں کو موٹر سائیکل مرمت کی دکان پر ایک استاد چھوٹے شاگرد پر سخت تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے اور موٹر سائیکل کے پلگ سے کرنٹ شارٹ بھی بچے جو دے رہا ہے، بچہ بار بار معافی طلب کر رہا ہے انکی گرفتاری ہو چکی ہے ہماری گزارش ہے ان بندوں کو عبرت ناک سزا دی جاے
Rubina bashir22,802 просмотров • 9 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки