
Moonis S.
@RxCommerceMogul • 3,567 subscribers
Rx by degree, building brands online by passion. Political heart beats for the 🐅. Runs on music, coffee & cover drives. 💊💻🎶🏏💚
Shorts
Videos

مریم اورنگزیب کا مکمل کلپ جہاز خریدا کیونکہ وزیر اعلی سیلاب زدگان کے ریلیف کیلئے ایک دن ایک شہر ہوتی تھی اور اگلے دن کسی اور شہر اور عوام کے ریلیف کیلئے بلکل ٹھیک خریدا۔ سوال وہ پوچھ رہے ہیں جن کا لیڈر 50 روپے فی لیٹر والے ہیلی کاپٹر پر روز بنی گالہ سے وزیر اعظم ہاوس آتا تھا۔
Moonis S.47,325 görüntüleme • 23 gün önce

ڈاکٹر نبیحہ جو پارک ویو میں رہتی ہیں وہ بتا رہیں کہ انہوں نے 5 سال پہلے 2020 میں اورسیز بلاک میں گھر بنایا جو دریائے راوی کے بلکل ساتھ ہے مطلب 2020 میں جب RUDA بنی تو پارک ویو سوسائیٹی دریا کے کنارے پہنچ چکی تھی اور یوتھڑے بکواس کر رہے 2024 میں مریم نواز نے NOC دیا۔
Moonis S.239,545 görüntüleme • 10 ay önce

This video should be on every social media platform of yours 🔥🔥🔥🇵🇰🇵🇰
Moonis S.74,016 görüntüleme • 3 ay önce

یاسر شامی کے جھوٹ کا ڈی آئی جی آپریشنز نے پوسٹ مارٹم کردیا ۔ جس جوڑے کی گاڑی ہٹ ہوئی اس نے شام 7:58 منٹ پر 15 کو کال کی جبکہ 7 بج کے 39 منٹ پر خواتین کو پولیس نے بازیاب کرلیا تھا۔ ڈیجیٹل ریکارڈ بھی دیکھایا کہ پولیس اس سے پہلے سے لائیو لوکیشن کے ذریعے خواتین سے رابطے میں تھی۔
Moonis S.16,300 görüntüleme • 18 gün önce

The OG Lahori boy - Atif Aslam #BasantFestival2026 #BasantWithCMMaryam
Moonis S.93,232 görüntüleme • 5 ay önce

Don't delete the tweet. This is condition of Peshawar roads now.
Moonis S.87,508 görüntüleme • 6 ay önce

بالی وڈ آپریشن سندور پر کوئی فلم بناتا اس سے پہلے ہی پاکستان نے پہلگام فالس فلیگ واقعے پر ڈرامہ بنادیا۔
Moonis S.123,377 görüntüleme • 9 ay önce

Gen Z والو تم لوگوں کو کیسے پتہ چلے گا کہ گڈا کتنی کنی کھاتا اور اسے کتنی کنی باندھنی ہے 🤣🤣
Moonis S.62,543 görüntüleme • 5 ay önce