
saima
@s_i_ma1 • 11,202 subscribers
Videos

میری طرح اور کون اس ویڈیو کا دیوانہ ہے۔۔۔۔۔۔سچ میں ہزار بار دیکھی ہوگی 😂😂
saima82,018 views • 16 days ago
0:59
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

تیری میری کی ہوندی اے، دھی تاں جھلیا دھی ہوندی اے" ہر چور بے رحم نہیں ہوتا ۔۔♥️
saima86,891 views • 3 months ago
1:11
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

تھوڑی سی درستگی : چائنہ میں گھر لیز پر ہوتے ہیں اور یہ دورانیہ بھی مختلف ہے زرا, 20 سے ستر سال تک لیز سسٹم ہے اسلیے لوگ جائیداد بنانے کی بجاۓ بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت پر خرچ کرتے ہیں، چلتے پھرتے گروں کا دور آنے والا ہے, چائنہ نے پہلے سے ہی یہ بیچنا شروع کردیے ہیں، چائنہ میں گھر لینا آخری پرائریٹی اور ہماری پہلی ہے, ہمیں سوچنا ہوگا ہم کہاں کھڑے ہیں۔
saima33,833 views • 3 months ago

لالہ چھا گئے۔۔۔۔بچے کے ساتھ ہنسی مذاق اور گولو مولو کا شرمانا۔۔۔۔مزہ آ گیا۔۔۔۔۔اور ایک وہ غرور تکبر سے بھرا شخص جس کے پاس اسٹیڈیم میں ایک بچہ بھگتا ہوا آٹو گراف لینے آیا اور اُس نے زناٹے دار تھپڑ اس بچے کو رسید کیا یہی فرق ہے ایک شہرت پا کر عاجزی اختیار کر گیا۔۔۔۔دوسرا جیل گیا
saima17,071 views • 4 months ago

یوتھیا لنگڑے کا نام سنا چا ه رہا تھا نواز شریف کا نام سن کر چہرے کے ایکسپریشن چیک کریں۔۔۔
saima11,676 views • 3 months ago
7:18
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.