
saima
@s_i_ma1 • 11,202 subscribers
Videos

میری طرح اور کون اس ویڈیو کا دیوانہ ہے۔۔۔۔۔۔سچ میں ہزار بار دیکھی ہوگی 😂😂
saima82,018 просмотров • 16 дней назад
0:59
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

تیری میری کی ہوندی اے، دھی تاں جھلیا دھی ہوندی اے" ہر چور بے رحم نہیں ہوتا ۔۔♥️
saima86,891 просмотров • 3 месяцев назад
1:11
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جنہیں کہیں سے آرام نا ائے ایکبار انہیں آزما کر دیکھیں۔شرطیہ آرام😜😜
saima304,109 просмотров • 1 год назад

تھوڑی سی درستگی : چائنہ میں گھر لیز پر ہوتے ہیں اور یہ دورانیہ بھی مختلف ہے زرا, 20 سے ستر سال تک لیز سسٹم ہے اسلیے لوگ جائیداد بنانے کی بجاۓ بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت پر خرچ کرتے ہیں، چلتے پھرتے گروں کا دور آنے والا ہے, چائنہ نے پہلے سے ہی یہ بیچنا شروع کردیے ہیں، چائنہ میں گھر لینا آخری پرائریٹی اور ہماری پہلی ہے, ہمیں سوچنا ہوگا ہم کہاں کھڑے ہیں۔
saima33,833 просмотров • 3 месяцев назад

لالہ چھا گئے۔۔۔۔بچے کے ساتھ ہنسی مذاق اور گولو مولو کا شرمانا۔۔۔۔مزہ آ گیا۔۔۔۔۔اور ایک وہ غرور تکبر سے بھرا شخص جس کے پاس اسٹیڈیم میں ایک بچہ بھگتا ہوا آٹو گراف لینے آیا اور اُس نے زناٹے دار تھپڑ اس بچے کو رسید کیا یہی فرق ہے ایک شہرت پا کر عاجزی اختیار کر گیا۔۔۔۔دوسرا جیل گیا
saima17,071 просмотров • 4 месяцев назад

پنجاب میں صرف بارشوں کے موسم میں لوگوں کی تکالیف پر مزاق اڑانے والوں کا کراچی جہاں سال کے 12 مہینے بھٹو زندہ رہتا ہے .۔۔!!
saima10,906 просмотров • 2 месяцев назад

یوتھیا لنگڑے کا نام سنا چا ه رہا تھا نواز شریف کا نام سن کر چہرے کے ایکسپریشن چیک کریں۔۔۔
saima11,676 просмотров • 3 месяцев назад
7:18
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایک بار بچپن میں بنفس نفیس خود دیکھا شربت کے ساتھ پھر وہی شربت تقسیم کیا گیا۔اب اسکی کیا دلیل ہے کیا یہ ٹھیک ہے؟؟؟؟
saima15,785 просмотров • 1 год назад