
saima
@s_i_ma1 • 11,202 subscribers
Videos
0:59
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:11
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

تھوڑی سی درستگی : چائنہ میں گھر لیز پر ہوتے ہیں اور یہ دورانیہ بھی مختلف ہے زرا, 20 سے ستر سال تک لیز سسٹم ہے اسلیے لوگ جائیداد بنانے کی بجاۓ بچوں کی اچھی تعلیم و تربیت پر خرچ کرتے ہیں، چلتے پھرتے گروں کا دور آنے والا ہے, چائنہ نے پہلے سے ہی یہ بیچنا شروع کردیے ہیں، چائنہ میں گھر لینا آخری پرائریٹی اور ہماری پہلی ہے, ہمیں سوچنا ہوگا ہم کہاں کھڑے ہیں۔
saima33,833 次观看 • 3 个月前

لالہ چھا گئے۔۔۔۔بچے کے ساتھ ہنسی مذاق اور گولو مولو کا شرمانا۔۔۔۔مزہ آ گیا۔۔۔۔۔اور ایک وہ غرور تکبر سے بھرا شخص جس کے پاس اسٹیڈیم میں ایک بچہ بھگتا ہوا آٹو گراف لینے آیا اور اُس نے زناٹے دار تھپڑ اس بچے کو رسید کیا یہی فرق ہے ایک شہرت پا کر عاجزی اختیار کر گیا۔۔۔۔دوسرا جیل گیا
saima17,071 次观看 • 4 个月前
7:18
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
