
Saad Maqsood سعـــــد مقصـــــــــود 🍁
@SaadMaqsud • 68,311 subscribers
#Journalist @PakistanTribe Correspondent in Saudi Arabia (KSA) #Freelancer #Blogger #SocialMediaActivist #Politics #Youth #Peace #Cricket
Videos

اخیر یا شیخ 😆😆😆 الباکستانی ٹیک ٹاک 🥰
Saad Maqsood سعـــــد مقصـــــــــود 🍁292,870 просмотров • 2 лет назад

دُنیا ان ہی لوگوں کے دم سے قائم ہے دونوں بازوں سے محروم Alkhidmat Foundation Pakistan کے رضا کار ملک اختر جو صبح کے وقت جوہر ٹاون کسی بنگلے میں نوکری کرتے ہیں اور شام کو الخدمت فائونڈیشن کی قائم کردہ سیلاب متاثرین کی خیمہ بستی میں رضا کار بن کر کام کرتے ہیں ہمارے دوست انس نے اُنکے تاثرات ہم تک پہنچائے آپ بھی سُنیں خیر کا جذبہ اس دو بازوں سے محروم فرد میں کتنا ہے سعد مقصود
Saad Maqsood سعـــــد مقصـــــــــود 🍁13,358 просмотров • 9 месяцев назад

مصطفی کمال کہتے ہیں جماعت اسلامی کراچی کی چوائس نہیں ہے ۔۔۔ جماعت اسلامی کراچی میں نوجوانوں کی باشعور پڑھے لکھوں کی چوائس ہے یہ ویڈیو IBA کراچی کی ہے جہاں کراچی کے تعلیم یافتہ نوجوان لڑکے لڑکیاں موجود ہیں جیسے ہی ہال میں Naeem ur Rehman داخل ہوئے طلبہ و طالبات کے جذبات اس بات کی گواہی ہیں حافظ نعیم الرحمن کراچی کی چوائس ہیں ۔۔۔۔ #Vote_For_Tarazu
Saad Maqsood سعـــــد مقصـــــــــود 🍁14,268 просмотров • 2 лет назад
Больше нет контента для загрузки