کوٹ ادو NA 179 سے PTI کا امیدور Shabbir Qureshi کی اٹھ مہینے بعد اپنے ڈیرے پر آمد اٹھ مہینے کے جبر و ستم کے بعد بی پی ٹی ائی کے ساتھ کھڑے رہے اور اج بھی حلقہ کی عوام کے سامنے بھر ملا اعلان کیا کہ عمران خان صاحب کا احسان ہم کبھی نہیں بھول گے۔۔ #انتخابی_نشان_عمران_خان