
Sabine Kayani || سبین کیانی ||
@sabine_kayani • 67,882 subscribers
@IHRF_English • LLM (Human Rights) LLB (Hons) @LSELaw alumna • BA Law & English @MiddlesexUni alumna • 🇬🇧 🇵🇰 • Fearlessly & Unapologetically Me.
Shorts
Videos

یہ دوستی ہم نہیں چھوڑیں گے، توڑیں گے دم مگر تیرا ساتھ نہ چھوڑیں گے! ٹارزن کا "بھائی جیسا دوست" آئی ایس آئی کے لاڈلے وکیل کو ڈر نہیں لگ رہا کہ وہ اپنے مالکوں کے "سب سے بڑے دشمن" جو ان کی "مرضی کے بغیر" ملک سے نکلا ہو، سے ملنے پہنچ گیا ہے،وہ بھی اس طرح پبلکلی؟ مجھے اتنا پتا ہے کہ اگر کوئی ایسے (Adil Raja) راجہ صاحب سے کھلے عام ملے گا تو پاکستان واپسی پر ہی ایرپورٹ سے ہی اٹھایا جائے گا۔
Sabine Kayani || سبین کیانی ||41,038 Aufrufe • vor 15 Stunden

بہادری کی اعلی مثال۔ ایسے لوگوں کی وجہ سے تبدیلی آئے گی، انشاءاللہ۔
Sabine Kayani || سبین کیانی ||26,519 Aufrufe • vor 12 Tagen

اس وڈیو کو دیکھ کر مجھے کوئی بھی سنجیدہ شخص بتا دے کہ لڑکے میں کثر نہیں ہے۔ 😳
Sabine Kayani || سبین کیانی ||208,991 Aufrufe • vor 6 Monaten

مولوی گرگٹ for hire 200 روپے فی کلو جھوٹ پھر انسان ڈفر نہ بولے تو کیا بولے؟ 🤦♀️
Sabine Kayani || سبین کیانی ||722,573 Aufrufe • vor 2 Jahren

کچھ شرم ائی خنزیرو؟ یا پھر پکے مطمئن بےغیرت ہو؟
Sabine Kayani || سبین کیانی ||92,297 Aufrufe • vor 5 Monaten

ہمیں ناپاک فوج کی ضرورت ہی نہیں، ہمارے لیے مولوی ہی کافی ہے 😁😂🤣🤭
Sabine Kayani || سبین کیانی ||52,354 Aufrufe • vor 5 Monaten

آپ لوگ Najiba Faiz جیسی جاہل اور وحشی عورت سے شکایت کیوں کرتے ہیں؟ اس کی حرکتیں ظاہر کرتی ہیں کہ وہ ذہنی طور پر بیمار ہے، اور کیسے نہ ہو؟ سنا ہے کہ فوجیوں نے اس کی نازیبا ویڈیوز بنائیں اور محفوظ رکھی ہیں، جن کا حوالہ دے کر وقتاً فوقتاً اس سے پتلی تماشا کرواتے ہیں۔ حقیقت میں اس پر ترس کھانا چاہیے۔ فوجیوں نے ایسی عورتوں کی پوری لائن لگا رکھی ہے۔ یاد ہیں باجوہ کی 'پاکیزہ پریاں'؟ جن کا ذکر کرنے پر طوفان بدتمیزی کھڑا ہوا تھا، حالانکہ ان کا نام بھی نہیں لیا گیا۔ یہ بدصورت عورت بھی اسی کیٹیگری میں ہے جو بریک ڈھونڈ رہی ہے اور شاید اسے لگتا ہے کہ فوجی اس کی زندگی بنائیں گے۔ اداکاراؤں، سیاستدانوں اور صحافیوں تک، بہت سی خواتین اور مردوں کو بھی یہی خوش فہمی ہے کہ فوجی انہیں عروج پر بٹھائیں گے۔ ایسے لالچی لوگوں کی خصلت سے واقف ہیں فوجی، اور ان کو کمپرومائز کرنا بہت آسان کام ہے کمپنی کے لیے۔ انہیں کمپرومائز کر کے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ایسی عورتیں پہلے پیسوں اور شہرت کے لیے گھٹیا کام کرتی ہیں، پھر روتی اور خوفزدہ ہوتی ہیں کہ کہیں ویڈیوز لیک نہ ہو جائیں۔ کون جانتا ہے کہ کتنے فوجی درندوں نے Najiba Faiz کو نوچا ہوگا کہ اب وہ مزید ذلت اٹھانے کے لیے خان صاحب کے خلاف بولنے پر مجبور ہوئی ہے۔ آئیں ہم سب مل کر دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ اس عورت کی ذہنی حالت بہتر کرے اور اس جیسی سب کو نیکی کی ہدایت دے اور فحاشی کے دلدل سے نکالے۔ آمین۔
Sabine Kayani || سبین کیانی ||107,941 Aufrufe • vor 1 Jahr

I am lodging a formal complaint against for her deliberate inaccurate and misleading reporting of proceedings at Westminster Magistrates Court. She falsely characterised the incidents at the homes of Adil Raja and Shahzad Akbar as mere 'robberies', among other deliberate inaccuracies that contradict the facts presented in open court. Such publication creates a substantial risk of prejudice to the administration of justice and may constitute contempt under the strict liability rule (Contempt of Court Act 1981, s.2). I am referring the matter to the appropriate authorities for investigation. Judgments Metropolitan Police Attorney General's Office IPSO Murtaza Ali Shah
Sabine Kayani || سبین کیانی ||40,635 Aufrufe • vor 5 Monaten