
Sabir Nazar
@sabirnazar1 • 57,850 subscribers
@editorialcartoonist #ExpressTribune #TheFridayTimes #symbolism, #watercolorspaintings #watercolorportraits #Sculpture #watercolors #mashalradio
Shorts
Videos

جب ہمارے عظیم گپتان دوروں پر جاتے تھے۔۔مجھے کارٹونوں پر کارٹون بنانے پڑتے تھے۔
Sabir Nazar56,408 views • 4 months ago

اب امریکی تجزیہ کار اور پروفیسر بھی کہہ رہے ہیں کہ سعودی عرب کو ایران جنگ سے پہلے اندازہ ہوگیا، کہ امریکہ ان کی حفاظت نہیں کرسکتا۔ اس لیے انہوں نے پاکستان سے دفاعی معاہدہ کیا اور اب ترکی بھی پاکستان کی چھتری کے نیچے انا چاہتا ہے۔ اس سے لگتا ہے شہباز اور عاصم منیر نے پاکستان کو ایک علاقائ طاقت کے طور پر منوایا ہے۔ یوتھیے میری پوسٹ سے دور رہیں، اور عمران کی آنکھ پر توجہ دیں۔
Sabir Nazar31,991 views • 4 months ago

جس طرح سوپرمین کپڑوں کے اوپر انڈر ویر پہنتا ہے، اسی طرح ہمارا خان شلوار کے اوپر پلستر پہنتا تھا۔
Sabir Nazar25,322 views • 3 months ago

the strategy of Shahbaz Gill, Adil Raja, sabir shakir, imran Riaz, Maleeha, moeed pirzada etc
Sabir Nazar12,414 views • 7 months ago
No more content to load